بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بدخشان میں طالبان مخالف گروپ کا بڑا حملہ، جھڑپوں میں 15طالبان فوجی ہلاک

2 مہینے پہلے
A A
Major attack by anti-Taliban group in Badakhshan; 15 Taliban fighters killed in clashes.
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مزاحمت مزید زور پکڑنے لگی۔ یفتل کے بعد اب زیبک، بدخشان میں بھی طالبان مخالف گروپ نے بڑا حملہ کر دیا ۔ توپ خانہ علاقے میں طالبان کی چوکیوں پر شدید جھڑپیں ہوئیں ۔پندرہ طالبان فوجی ہلاک ہو گئے، مزید علاقوں تک لڑائی پھیلنے کا خدشہ ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق بدخشان میں طالبان رجیم کی گرفت کمزور پڑنے لگی، بدخشان طالبان رجیم کے لیے نیا دردِ سر بن گیا ۔اس سے پہلے مزاحمتی گروپ سپاہیانِ میہن نے یفتل ، بدخشان میں ضلعی ہیڈکوارٹر، پولیس اور انٹیلی جنس دفاتر عارضی طور پر چھین لیے تھے۔ طالبان کا پرچم اتار کر اسلحہ، گاڑیاں اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا تھا۔

زیبک میں طالبان مخالف فورسز نے نئی کارروائی شروع کر دی، مسلسل مزاحمتی حملے طالبان رجیم سے عوام کی بڑھتی بےزاری اور اس کی جابرانہ و آمرانہ پالیسیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،وزیراعظم

مقامی سطح پر مزاحمتی نیٹ ورکس مضبوط اور نئے طالبان مخالف گروپ سامنے آ رہے ہیں۔ مزاحمت اب صرف پنجشیر اور اندراب تک محدود نہیں رہی بلکہ کابل، بغلان، تخار، قندوز ، کاپیسا، بلخ اور ہرات تک پھیل چکی ہیں۔ طالبان رجیم مخالف مزاحمتی سرگرمیوں کا دائرہ مسلسل وسیع ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

موضوعات : #talibanafghhanistankabul
ShareSend

متعلقہ خبریں

Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
Armed resistance against the Afghan Taliban accelerates
تازہ ترین

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی

5 اگست , 2026
Clashes continue between the Taliban and the Afghan Freedom Front in Badakhshan.
تازہ ترین

بدخشاں میں طالبان اور افغان فریڈم فرنٹ کے درمیان جھڑپیں جاری

25 جولائی , 2026
Taliban regime in Afghanistan divided; Taliban commander killed.
اہم ترین 3

افغانستان میں طالبان رجیم تقسیم کا شکار ، طالبان کمانڈر قتل

6 جولائی , 2026
Diplomatic isolation of the Taliban regime, record decrease in aid funds for Afghanistan
تازہ ترین

طالبان رجیم کی سفارتی تنہائی،افغانستان کیلئے امدادی فنڈز میں ریکارڈ کمی

4 جولائی , 2026
Cracks in Afghan regime, Taliban emir orders operation against his own commander
تازہ ترین

افغان رجیم میں دراڑ،طالبان امیر کا اپنے ہی کمانڈر کیخلاف آپریشن کا حکم

24 جون , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar and Abbas Araghchi meet in Kyrgyzstan.

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی کرغزستان میں ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔