منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی صورتحال، پاکستان کا قطر سے اکتوبر میں ایل این جی کے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Situation in the Strait of Hormuz Pakistan's decision to procure three LNG cargoes from Qatar in October.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) آبنائے ہرمز کے راستے توانائی کی فراہمی میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے اکتوبر کے دوران قطر سے ایل این جی کے تین کارگو حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت ایل این جی لے جانے والے جہازوں کی محفوظ گزرگاہ یقینی بنانے کے لیے ایرانی حکام سے رابطہ کرنے کی تیاری بھی کر رہی ہے۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب قطر انرجی نے پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی پر عائد فورس میجور کی مدت 4 نومبر تک بڑھا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

حکام کو خدشہ ہے کہ ایل این جی کی فراہمی میں تعطل موسم سرما کے دوران بھی برقرار رہ سکتا ہے، جس کے باعث پاکستان میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے متبادل انتظامات پر غور کیا جا رہا ہے۔آبنائے ہرمز سے توانائی کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات کے باعث پاکستان کے لیے ایل این جی کارگو کی محفوظ اور بروقت آمد اہمیت اختیار کر گئی ہے۔

موضوعات : lngpakistanstraitofhomuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.
تازہ ترین

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
Indian Charge d'Affaires summoned to Foreign Office, strong protest over killing of Pakistani citizens
تازہ ترین

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket Final India defeats Pakistan to win gold medal.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

3 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Food will come from the sky, drones will deliver it to your door in just five minutes

آسمان سے آئے گا کھانا، ڈرون صرف پانچ منٹ میں آپ کے دروازے پر

یہ بھی پڑھیں

Food will come from the sky, drones will deliver it to your door in just five minutes

آسمان سے آئے گا کھانا، ڈرون صرف پانچ منٹ میں آپ کے دروازے پر

6 اکتوبر , 2026
Situation in the Strait of Hormuz Pakistan's decision to procure three LNG cargoes from Qatar in October.

آبنائے ہرمز کی صورتحال، پاکستان کا قطر سے اکتوبر میں ایل این جی کے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026
On the day of meeting with PTI founder, PTI sent a list of 6 names to Adiala Jail authorities

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

6 اکتوبر , 2026
Malaysia is attractive to Chinese investors, offering facilities comparable to Singapore and lower costs than Thailand.

چینی سرمایہ کاروں کے لیے ملائیشیا پرکشش، سنگاپور جیسی سہولیات اور تھائی لینڈ سے کم قیمتیں

6 اکتوبر , 2026
US fighter jet Talon Blue flies without a pilot

امریکی جنگی طیارے ٹیلن بلیو کی پائلٹ کے بغیر اڑان

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔