جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا خفیہ ہتھیار ،امریکی کھربوں ڈالر کا بحری غرور خاک میں مل گیا

7 مہینے پہلے
A A
Iran's secret weapon, America's trillion-dollar naval pride, has been destroyed
Share on Facebookwhatsapp

تہران(پاک ترک نیوز)

مشرق وسطی میں اس وقت جنگ کے سائے شدید ہوتے جا رہے ہیں مگر اس کے درمیان ایران کا ایسا کونسا خفیہ ہتھیار ہے جس نے امریکی کھربوں ڈالر کا بحری غرور خاک میں ملایا یا وہ کونسی ایسی حکمت عملی نے پینٹاگون کو بھی سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔
ناظرین، مشرقِ وسطیٰ کا سمندر اس وقت خاموش ضرور ہے۔ مگر اس خاموشی کے نیچے ایک ایسی جنگ پک رہی ہے جو دنیا کی طاقت کا توازن بدل سکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سا خفیہ ہتھیار ہے جس نے دنیا کے سب سے طاقتور بیڑے کو روک رکھا ہے؟


یہ کوئی روایتی جنگ نہیں۔ یہ رفتار، خاموشی اور سرپرائز کا کھیل ہے۔ چند لاکھ ڈالر کی تیز رفتار کشتیاں۔ مگر ایسی ٹیکنالوجی سے لیس جو اربوں ڈالر کے جنگی جہازوں کے لیے بھیانک خواب بن چکی ہے۔ ریڈار سے غائب، سمندر کی لہروں میں چھپی، اور پھر اچانک میزائل فائر۔ ایسا حملہ جس کا جواب دینے کے لیے وقت ہی نہ ملے۔
ماہرین اسے “سوارم وار فیئر” کہتے ہیں۔ یعنی ایک ساتھ درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں اہداف۔ جدید دفاعی نظام بیک وقت محدود حملے روک سکتا ہے، مگر جب ہر سمت سے آگ برسے تو سسٹم جام ہو جاتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوسکتا ہے جب چند سیکنڈ کی تاخیر، اربوں ڈالر کے جہاز کو آہنی قبر میں بدل سکتی ہے۔ یہ جنگ صرف ہتھیاروں کی نہیں، دماغ کی ہے۔ مہنگی طاقت بمقابلہ سستی حکمتِ عملی۔ خلیج فارس کی تنگ گزرگاہ میں اگر پہلا وار ہو گیا تو دنیا کی سپر پاور کی ساکھ دائو پر لگ سکتی ہے۔

تو کیا واقعی یہ چھوٹی کشتیاں سمندر کا نقشہ بدل سکتی ہیں؟ کیا ایک غیر متناسب جنگ تاریخ کا رخ موڑنے والی ہے؟ فیصلہ آنے والا وقت کرے گا۔ مگر کھیل شروع ہو چکا ہے۔

موضوعات : #iranmiddleeastWeapons
ShareSend

متعلقہ خبریں

Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
Iran's retaliatory action; claim of US soldiers' deaths in Jordan.
تازہ ترین

ایران کی جوابی کارروائی ،اردن میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

2 ستمبر , 2026
Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.
اہم ترین

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

25 اگست , 2026
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Iran's Supreme Leader Ayatollah Khamenei has been martyred

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہیدہو گئے

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔