پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ

58 منٹس پہلے
A A
Iran warns of retaliatory action against the US.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے امریکا کو مزید کسی بھی جارحانہ کارروائی کی صورت میں سخت جوابی کارروائی کی وارننگ دے دی۔ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق تہران کسی بھی نئی امریکی جارحیت کا جواب دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے اور ایران فیصلہ کن جنگ کیلئے آمادہ ہے۔پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف مزید کوئی جارحانہ اقدام کیا تو خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے اور مفادات ایرانی حملوں کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ایرانی مؤقف کے مطابق امریکی افواج کے اڈے خطے میں ایران کی نظر میں محفوظ نہیں رہیں گے اور کسی بھی نئی کارروائی کی صورت میں امریکا کو اس کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کے کئی اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ،3کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

پاسداران انقلاب نے امریکا کا ساتھ دینے والے ممالک کو بھی خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جو ممالک امریکی کارروائیوں میں معاونت کریں گے، انہیں بھی ایرانی جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

موضوعات : americairanwarning
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif will arrive in the US today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج امریکا پہنچیں گے

21 ستمبر , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until conditions are met Qalibaf
تازہ ترین

آبنائے ہرمز شرائط پوری ہونے تک بند رہے گی: قالیباف

20 ستمبر , 2026
America is ready to flee the Middle East
تازہ ترین

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
ایران کی امریکا سے مذاکرات کی بحالی اور جنگ کے خاتمے کے لیے 3 شرائط
اہم ترین 2

ایران کی امریکا سے مذاکرات کی بحالی اور جنگ کے خاتمے کے لیے 3 شرائط

20 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister's telephone call with Ishaq Dar
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

19 ستمبر , 2026
If oil exports are blocked, we will not allow oil to be exported from the region either Revolutionary Guards' threat.
تازہ ترین

تیل کی برآمد روکی گئی تو خطے سے بھی تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے،پاسداران انقلاب کی دھمکی

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Polio virus confirmed in environmental samples from five districts of Sindh.

سندھ کے 5 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

یہ بھی پڑھیں

There is still time to stop, don't go towards the dead end, Mohsin Naqvi warns PTI

ابھی بھی وقت ہے باز آجائیں، بند گلی کی طرف نہ جائیں ، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

21 ستمبر , 2026
All three sisters of the PTI founder arrested; following Aleema Khan, Noreen and Uzma Khan have also been moved to jail.

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں گرفتار، علیمہ خان کے بعد نورین اور عظمیٰ خان بھی جیل منتقل

21 ستمبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in New York; he will attend the General Assembly session.

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے،جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

21 ستمبر , 2026
Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
Polio virus is present in Pakistan and Afghanistan, says Sindh Chief Minister

پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔