ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، اہم خارجی لیڈر امجد عرف مزاحم سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

11 مہینے پہلے
A A
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، اہم خارجی لیڈر امجد عرف مزاحم سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خارجیوں کے لیڈر امجد عرف مزاحم سمیت 4 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 29 اور 30 اکتوبر کی درمیانی شب خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت سیکیورٹی فورسز نے بروقت پکڑ لی۔ فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی جس کے دوران چار خوارج ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والوں میں اہم خارجی کمانڈر امجد عرف مزاحم بھی شامل ہے، جو خارجی رہنما نور ولی کا نائب اور بھارتی ایجنٹ فتنہ الخوارج کی رہبری شوریٰ کا سربراہ تھا۔ امجد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی اور وہ افغانستان میں رہ کر پاکستان میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رہا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق فتنہ الخوارج کی قیادت افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دراندازی کی کوششیں کر رہی ہے۔ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہاں خارجیوں کو محفوظ پناہ گاہیں میسر ہیں۔
پاکستان نے ایک بار پھر عبوری افغان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین کو دہشت گردوں کے استعمال سے روکا جائے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم باقی خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ویژن “عزمِ استحکام” کے تحت انسداد دہشت گردی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یہ مہم نیشنل ایکشن پلان کی وفاقی اپیکس کمیٹی کے منظور شدہ وژن کے مطابق ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے جاری ہے۔

موضوعات : paksitanrawlapindisecurityforcesterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Terrorist attack on Deputy Commissioner's squad in Makran foiled.
اہم ترین 2

مکران میں دہشت گردوں کا ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ ناکام

11 ستمبر , 2026
Kalat Operation President and Prime Minister pay tribute to security forces.
تازہ ترین

قلات آپریشن، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

4 ستمبر , 2026
12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

3 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Two terrorists killed in an intelligence-based operation by security forces in Balochistan.
تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

31 اگست , 2026
اگلی خبر
پاکستان اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹی ٹونٹی میں کل مد مقابل

پاکستان اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹی ٹونٹی میں کل مد مقابل

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔