ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹی ٹونٹی میں کل مد مقابل

11 مہینے پہلے
A A
پاکستان اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹی ٹونٹی میں کل مد مقابل
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز)
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں کل ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گی ۔
لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ رات آٹھ بجے شروع ہو گا۔
شاہین سیریز برابر کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گے جبکہ جنوبی افریقہ دوسرے میچ بھی جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی خواہاں ہے ۔


مہمان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوٹنی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55رنز سے شکست دی تھی ۔
سائوتھ افریقہ نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں مقررہ بیس اوورز میں 195رنز کا ہدف دیا تھا ۔ پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار دھوکہ دے گئی تھی اوروقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں اور پوری ٹیم 18.1اوورز میں 139رنز بنا سکی ۔
واضح رہے کہ تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ یکم نومبر کو لاہور میں ہی کھیلا جائے گا ۔
ٹی ٹوٹنی سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں تین ایک روزہ میچز کھیلیں گی یہ میچز فیصل آباد میں کھیلے جائیں گی ۔پہلا ون ڈے 04نومبر دوسرا 6اور تیسرا ایک روزہ میچ 08نومبر کو کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : matchpakvssat20
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England; the first Test begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ پہنچ گیا، 19اگست کو پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا

17 اگست , 2026
Test series between Pakistan and England begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا 19 اگست سے آغاز

12 اگست , 2026
اگلی خبر
کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔