پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی ہٹ دھری برقرار،ویمنز ورلڈ کپ میں بھی کھیل کی اقدار پامال کرنے کا اعلان

11 مہینے پہلے
A A
بھارتی ہٹ دھری برقرار،ویمنز ورلڈ کپ میں بھی کھیل کی اقدار پامال کرنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آئے اور ویمنز ورلڈ کپ میں بھی اپنی روش برقرار رکھتے ہوئے کھیل کی اقدار کو پامال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
ویمنز ورلڈ کپ میں بی سی سی آئی کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول 5اکتوبر کے میچ میں بھی بھارتی کپتان کی جانب سے مصافحہ نہ کرنے کی روش کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=JgoQyyYWCJQ
اس حوالےسے بی سی سی آئی کے سیکرٹری دیوجیت سائیکیاکی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مصافحہ نہ کرنے کے معاملے پر ہماری پالیسی وہی ہے جو پچھلے ہفتے تھی ۔
سیکرٹری بی سی سی آئی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے تمام قوائد و ضوابط پر عمل کیا جائے گا لیکن اس بات کی کوئی یقین دہانی نہیں دی جا سکتی کہ بھارت اور پاکستان کی کھلاڑیاں آپس میں ہاتھ ملائیں گی۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیم کے درمیان میچ پانچ اکتوبر کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
یاد رہے کہ ایشیا کپ میں بھی بھارتی ٹیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہیں ملایا تھا۔اس حوالےسے دنیا بھر کے شائقین کی جانب سے بھارت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ وہیں سابق کرکٹرز جن میں سابق بھارتی کپتان بھی شامل ہیں نے بی سی سی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا تھا لیکن بھارت اس کے باوجود ہٹ دھرمی پر قائم اور ایشیا کپ کے بعد ویمنز ورلڈ کپ میں بھی کھلاڑیوں کے مصافحہ نہ کرنے پر بضد ہے ۔

https://www.youtube.com/shorts/a6Vi_d6lZEI
سابق جنوبی افریقہ کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز کی جانب سے بھی بھارت کے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے سپورٹس مین سپرٹ رویے پر تنقید کی ہے اورکہاہے کہ سیاست کو کھیل سے الگ رکھنا چاہئے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایشیا کپ کی اختتامی تقریب میں سب کچھ دیکھ کر دکھ ہوا۔

موضوعات : #icc#indiwvspakwcolomboindiawomenworldcupworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت
اہم ترین 3

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
A key ICC meeting is expected to be held in Bali in November, where a decision regarding the venue for the Women's Champions Trophy will be made.
تازہ ترین

آئی سی سی کا اہم اجلاس نومبر میں بالی میں متوقع، ویمنز چیمپئنز ٹرافی کے وینیو کا فیصلہ ہوگا

31 اگست , 2026
Pakistan finishes 11th in the Hockey World Cup.
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن

29 اگست , 2026
Shanghai Cooperation Organization Summit Xi Jinping, Modi, and Putin to share the same table.
تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، شی جن پنگ، مودی اور پیوٹن ایک میز پر ہوں گے

29 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026
اگلی خبر
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستانی بیٹنگ فلاپ بنگلہ دیش کو جیت کیلئے130رنز کا ہدف

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستانی بیٹنگ فلاپ بنگلہ دیش کو جیت کیلئے130رنز کا ہدف

یہ بھی پڑھیں

Demand for the abolition of slavery and reparations Jamaican delegation to present a petition to King Charles.

غلامی کے ازالے اور معاوضے کا مطالبہ، جمیکا کا وفد کنگ چارلس کو درخواست پیش کرے گا

7 ستمبر , 2026
Rs 24 billion allocated for the export sector

برآمدی شعبے کے لیے 24 ارب روپے مختص

7 ستمبر , 2026
Iran's decision to establish a 'no-go zone' outside the Strait of Hormuz.

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
Wreath-laying ceremony at the mausoleum of Pilot Officer Rashid Minhas (Shaheed)

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر پھول رکھنے کی تقریب

7 ستمبر , 2026
Record-breaking El Nino in the Pacific Ocean, meteorologists worried

بحرالکاہل میں ریکارڈ توڑ ایل نینو، ماہرین موسمیات پریشان

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔