منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد،ائیرفورس کے گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید

2 مہینے پہلے
A A
اسلام آباد،ائیرفورس کے گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاک فضائیہ کے بہادر افسر گروپ کیپٹن عاصم ایک خاتون کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایونیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل سوار کو خاتون کا ہاتھ کھینچتے دیکھا اور ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے وہ واپس مڑے اور موٹرسائیکل کے قریب جا کر صورتحال جاننے کی کوشش کی۔

پولیس کےمطابق خاتون گروپ کیپٹن عاصم کی گاڑی کی جانب آ گئی، جس پر مبینہ ملزم سعد نے ان سے بدکلامی کی اور پھر فائرنگ کر دی جس سےکیپٹن عاصم شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے بیان دیا کہ ملزم اس کا دفتر میں کولیگ تھا، جس نے اسے کام پر ساتھ لے جانے کی پیشکش کی، تاہم بعد میں راستہ تبدیل کرکے اسے کسی اور مقام پر لے جانا چاہتا تھا جس پر وہ اس سے زور آزما رہا تھا۔
پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ گروپ کیپٹن عاصم نے بروقت مداخلت کرکے اسے محفوظ بنایا جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں کر رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گروپ کیپٹن عاصم شہید نے سوگواران میں بیوہ، بیٹی اور بیٹا چھوڑا ہے۔

موضوعات : Air forceAsim martyredCaptain
ShareSend

متعلقہ خبریں

بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ
تازہ ترین

بھارتی فضائیہ کا 17 روزہ فوجی مشق کا اعلان، پاکستان میں ہائی الرٹ

5 ستمبر , 2026
جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان
تازہ ترین

جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان

24 جولائی , 2026
ایران کے گرد گھیرا تنگ، امریکی نیوی اور ایئر فورس حرکت میں
اہم ترین 2

ایران کے گرد گھیرا تنگ، امریکی نیوی اور ایئر فورس حرکت میں

26 جنوری , 2026
اگلی خبر
یمن کی بندر گاہ حدیدہ کے قریب مال بردار جہاز پر حملے کی اطلاع

یمن کی بندر گاہ حدیدہ کے قریب مال بردار جہاز پر حملے کی اطلاع

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In