پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف جنگ چھیڑ رہا ہے ، شواہد موجود ہیں ، وزیر دفاع

11 مہینے پہلے
A A
بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف جنگ چھیڑ رہا ہے ، شواہد موجود ہیں ، وزیر دفاع
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پا ک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بھارت کابل میں افغان طالبان کی پشت پناہی کر رہا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے عرب ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں اور بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف کم شدت کی جنگ چھیڑ رہا ہے۔
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بھارت اور افغان طالبان کے درمیان گہرے روابط ہیں ، اس حوالے سے ہمارے پاس شواہد موجود ہیں۔ جب طالبان کے ایک وزیر بھارت میں تھے اس وقت پاکستان اور افغانستان میں جھڑپیں ہوئیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے افغان جارحیت کا سخت جواب دیا اور آئندہ بھی ایسی کسی بھی کارروائی پر بھرپور ردعمل دیا جائے گا۔
وزیر دفاع نے مزید بتایا کہ چند ماہ قبل بھارت کو جنگ میں شکست سے دو چار کیا، جنگ میں بھارت کے 7 طیارے مار گرائے ، اس بات کا ذکر امریکی صدر بھی کئی بار کر چکے ہیں۔ امریکی صدر نے گزشتہ روز بھی ذکر کیا کہ پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے۔
یاد رہے اس سے قبل وزیردفاع نے طالبان کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کی گئی تو افغانستان کے اندر جا کر بھی جواب دیں گے۔

موضوعات : deligationistanbulkhawajaasifpaksitan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Leeds Test England in a strong position, leading Pakistan by 195 runs.
تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
Turkish Foreign Minister invites Pakistan to attend Istanbul meeting, Ishaq Dar backs up
تازہ ترین

ترکیہ کے وزیر خارجہ کی پاکستان کو استنبول میں اجلاس میں شرکت کی دعوت،اسحاق ڈار نے حامی بھر لی

20 اگست , 2026
Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.
تازہ ترین

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
Pakistan's Emerging Defense Role in the Middle East
تازہ ترین

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں ابھرتا ہوا دفاعی کردار

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، اہم خارجی لیڈر امجد عرف مزاحم سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، اہم خارجی لیڈر امجد عرف مزاحم سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔