پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ اڑتے اڑتے رہ گئی

30 منٹس پہلے
A A
During a photoshoot, the bride narrowly avoided floating away with the balloons.
Share on Facebookwhatsapp

استنبول ( پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر استنبول میں شادی سے قبل فوٹو شوٹ کے دوران ایک دلہن تیز ہواؤں کے باعث غباروں سمیت ہوا میں اڑتے اڑتے بچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 26 اکتوبر کو آبنائے باسفورس کے کنارے فوٹو شوٹ جاری تھا کہ اچانک تیز ہوا کے جھونکے نے دلہن کے ہاتھ میں موجود بڑے غباروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

Her wedding photos almost turned into an airborne search-and-rescue operation 😂

Writer: Solpic.twitter.com/fX8Esm5HjC

— Mario Nawfal (@MarioNawfal) October 29, 2026

غباروں کے دباؤ سے دلہن اپنا توازن کھو بیٹھی اور قریبی دیوار کی جانب جانے لگی لیکن فوٹوگرافر نے فوری طور پر اسے پکڑ کر سنبھال لیا۔خوش قسمتی سے دلہن محفوظ رہی اور کسی قسم کی چوٹ آنے کی اطلاع نہیں ملی جبکہ وہ بعد ازاں اپنا فوٹو شوٹ مکمل کرنے میں بھی کامیاب ہوگئی۔

موضوعات : baloonistanbulphotoshootturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Significant move by Turkey Kurdish leader Abdullah Öcalan has been transferred to a new prison.
تازہ ترین

ترکیہ کا اہم اقدام، کرد رہنما عبداللہ اوجالان کو نئی جیل میں منتقل کر دیا گیا

2 نومبر , 2026
Mecca defense pact will prove to be a game changer, says Turkish Foreign Minister
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ گیم چینجر ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

31 اکتوبر , 2026
Rockfall in the Turkish tourist destination of Cappadocia leaves 3 dead, 5 injured.
تازہ ترین

ترکیہ کے سیاحتی مقام کاپاڈوشیا میں چٹان گر گئی ، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

30 اکتوبر , 2026
Construction of a third airport on the sea has begun in Turkey; it will have a capacity for 10 million passengers annually.
تازہ ترین

ترکیہ میں سمندر پر تیسرے ایئرپورٹ کی تعمیر شروع، سالانہ ایک کروڑ مسافروں کی گنجائش ہوگی

29 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات
اہم ترین

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
ایران آج ترکیہ ،پاکستان ،سعودی حکام کی میز بانی کر رہا ہے ،اسماعیل بقائی
اہم ترین 2

ایران آج ترکیہ ،پاکستان ،سعودی حکام کی میز بانی کر رہا ہے ،اسماعیل بقائی

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Significant move by Turkey Kurdish leader Abdullah Öcalan has been transferred to a new prison.

ترکیہ کا اہم اقدام، کرد رہنما عبداللہ اوجالان کو نئی جیل میں منتقل کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

Plan to ban the keeping of elephants and monkeys in captivity in Canada has hit a snag.

کینیڈا میں ہاتھیوں اور بندروں کو قید میں رکھنے پر پابندی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا

2 نومبر , 2026
We will not introduce products solely in the name of artificial intelligence, says Apple CEO.

صرف مصنوعی ذہانت کے نام پر مصنوعات متعارف نہیں کرائیں گے، سی ای او ایپل

2 نومبر , 2026
Significant move by Turkey Kurdish leader Abdullah Öcalan has been transferred to a new prison.

ترکیہ کا اہم اقدام، کرد رہنما عبداللہ اوجالان کو نئی جیل میں منتقل کر دیا گیا

2 نومبر , 2026
During a photoshoot, the bride narrowly avoided floating away with the balloons.

فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ اڑتے اڑتے رہ گئی

2 نومبر , 2026
Ethiopia’s agreement to acquire advanced combat aircraft and missile defense systems from Russia

ایتھوپیا کا روس سے جدید جنگی طیاروں اور میزائل دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In