جمعہ , 7 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری

8 گھنٹے پہلے
A A
Improvement in Pakistan team's World Test Championship ranking
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کی پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن بہتر بنا لی ہے۔

پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی درجہ بندی میں آخری نمبر سے نکل کر آٹھویں پوزیشن پر آ گیا ، جبکہ ٹیم کا پوائنٹس پرسنٹیج 22.22 فیصد ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈیز 20.83 فیصد کے ساتھ سب سے نچلی پوزیشن پر چلا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم کی دوبارہ کپتانی میں پہلی کامیابی ،دوسرا ٹیسٹ پاکستان کے نام،سیریز برابر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا 87.50 فیصد کامیابی کے تناسب کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ جنوبی افریقا 75 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ نیوزی لینڈ، بنگلادیش، بھارت، سری لنکا اور انگلینڈ بالترتیب تیسرے سے ساتویں نمبر تک موجود ہیں۔

موضوعات : #pakvswichamptionshiptest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam's first victory as captain again, second Test goes to Pakistan, series level
تازہ ترین

بابراعظم کی دوبارہ کپتانی میں پہلی کامیابی ،دوسرا ٹیسٹ پاکستان کے نام،سیریز برابر

5 اگست , 2026
Second Test Pakistan trails by 78 runs at the start of the third day.
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ :تیسرے روز کے آغاز پر پاکستان کو 78رنز کا خسارہ

4 اگست , 2026
Second Test West Indies batting against Pakistan.
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

2 اگست , 2026
The last chance for Pakistan to make a comeback.
تازہ ترین

پاکستان کیلئے واپسی کا آخری موقع

2 اگست , 2026
The second Test between Pakistan and the West Indies will begin tomorrow.
تازہ ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

1 اگست , 2026
Stephen Fleming appointed head coach of the England Test cricket team; Joe Root to serve as captain.
تازہ ترین

اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ،جوروٹ کپتان ہونگے

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
Lahore High Court's important decision Confidential data of bank customers is also declared property

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار

یہ بھی پڑھیں

بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

7 اگست , 2026
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

7 اگست , 2026
A new trend among solar consumers—a new challenge for the government

سولر صارفین کا نیا رجحان، حکومت کے لیے نئی آزمائش؟

7 اگست , 2026
لاہور پولیس کی حراست میں 2خواتین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

لاہور پولیس کی حراست میں 2خواتین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

7 اگست , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

7 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔