ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں مزید چار کھلاڑی شامل، تین کی پہلی بار سلیکشن

15 منٹس پہلے
A A
Four more players added to Pakistan Test squad, three selected for the first time
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیسٹ سکواڈ میں مزید چار کھلاڑیوں کو شامل کر لیا گیا ہے۔عامر جمال، علی شبیر، ثاقب خان اور محمد طیب عارف کو پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا، جبکہ علی عثمان اور عبداللہ فضل کو سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔علی شبیر، ثاقب خان اور محمد طیب عارف پہلی مرتبہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔ تینوں کھلاڑی سری لنکا کے خلاف پریکٹس میچ میں پیٹرنز سکواڈ کا حصہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بیٹ مین کی مشہور موٹر سائیکل نیلامی کے لیے پیش۔قیمت سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔

موضوعات : pakvssltesttestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Consultations to determine the schedule for New Zealand's tour of Pakistan
تازہ ترین

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے کرنے کے لیے مشاورت

5 نومبر , 2026
Tri-Nation Series Final Sri Lanka sets Pakistan a target of 326 runs to win.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 326رنز کا ہدف

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Sri Lanka continues confident batting against Pakistan
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Pakistan wins the toss and decides to bowl against Sri Lanka.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز فائنل :پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

31 اکتوبر , 2026
Pakistan and Sri Lanka to face each other in tri-nation series final today
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ، پاکستان اور سری لنکا فائنل معرکہ میں آج مد مقابل

31 اکتوبر , 2026
Pakistan has not played its best cricket yet, will perform well in the final, says Mike Hesson
تازہ ترین

پاکستان نے ابھی اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، فائنل میں بھرپور کارکردگی دکھائیں گے، مائیک ہیسن

30 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Abbas Araghchi holds telephone conversations with foreign ministers of 12 countries

عباس عراقچی کے 12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے

یہ بھی پڑھیں

Abbas Araghchi holds telephone conversations with foreign ministers of 12 countries

عباس عراقچی کے 12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے

7 نومبر , 2026
Four more players added to Pakistan Test squad, three selected for the first time

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں مزید چار کھلاڑی شامل، تین کی پہلی بار سلیکشن

7 نومبر , 2026
Batman’s famous motorcycle put up for auction; the price will leave you stunned.

بیٹ مین کی مشہور موٹر سائیکل نیلامی کے لیے پیش۔قیمت سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

7 نومبر , 2026
Spain and Morocco disagree over 2030 World Cup final

2030 فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل پر اسپین اور مراکش میں اختلاف

7 نومبر , 2026
Turmoil in the global technology market following the US midterm elections; trillions of dollars wiped out.

امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں بھونچال، کھربوں ڈالر ڈوب گئے

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔