جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے11 نئی شرائط

4 مہینے پہلے
A A
IMF sets 11 new conditions for Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے گیارہ نئی شرائط ،،نیا بجٹ آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق پارلیمنٹ سے منظور کرانے کی شرط لگا دی گئی۔
گیس قیمتوں میں ششمائی ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا ۔سالانہ بجلی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ پر عملدرآمد بھی نئی شرائط میں شامل ہیں ۔
نیب کی خودمختاری اور شفافیت بڑھانے کیلئے قانون میں ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ۔ٹیکس نظام بہتر بنانے اور محصولات کے انتظام کو مزید مؤثر بنانے پر زوردیا گیا ۔
انسدادِ بدعنوانی اور سرکاری خریداری کے نظام کو مضبوط بنانے کی شرط لگائی گئی۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت نقد امدادی پروگرام برقرار رکھنے کی ہدایت، زرمبادلہ مارکیٹ میں مرحلہ وار آزادی کیلئے روڈ میپ تیار کرنے کا مطالبہ کیا گیا،ریگولیٹری نظام میں شفافیت اور پیشگی پالیسی وضاحت بہتر بنانے پر زوردیا گیا۔ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان پر مجموعی شرائط کی تعداد 55 ہوگئی۔

موضوعات : #imfbudgetpaksitan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.
تازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

31 اگست , 2026
Leeds Test England in a strong position, leading Pakistan by 195 runs.
تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
IMF condition Preparations underway to impose income tax on farmers.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی شرط ،کاشتکاروں پر انکم ٹیکس لگانے کی تیاری

20 اگست , 2026
Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.
تازہ ترین

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
Pakistan's Emerging Defense Role in the Middle East
تازہ ترین

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں ابھرتا ہوا دفاعی کردار

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
Investigation into Pinky intensified, house raided on suspicion, cocaine recovered

پنکی سے تحقیقات تیز ،نشاندہی پر گھر پر چھاپہ،کوکین برآمد

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔