منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شناختی کارڈ ہو گا تو مکان ملے گاکرایہ داروں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی

4 مہینے پہلے
A A
شناختی کارڈ ہو گا تو مکان ملے گاکرایہ داروں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ (پاک ترک نیوز ) کرایہ داروں کے لیے بری خبر ،بلوچستان حکومت نے شناختی کارڈ کے بغیر مکان یا عمارت کرائے پر دینا ممنوع قرار دے دیا ۔مکان مالکان کو کرایہ داروں کا ریکارڈ تھانے میں جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی ،ہدایات کے مطابق چوبیس گھنٹے سے زائد قیام پرمہمانوں کی اطلاع دینا ضروری قرار دیا گیا ہے ۔ہاسٹلز اور ہوٹلز کو مکمل ریکارڈ رکھنے کا پابند بنا دیا گیا ،حکومت نے سکیورٹی ایکٹ کے تحت خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کا انتباہ دیا ہے اور کہا ہے کہ خلاف ورزی پر مقدمہ، گرفتاری اور پراپرٹی سیل کی جا سکتی ہے،حکام کے مطابق غیر رجسٹرڈ افراد جرائم میں ملوث ہو سکتے ہیں، عوام سے کرایہ داروں کی رجسٹریشن یقینی بنانے کی اپیل کی گئے ہے ،واضح رہے کہ صوبے میں امن و امان بہتر بنانے کے لیے اقدامات سخت کیے گئے ہیں

موضوعات : idcardQUETA
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس
اہم ترین

کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

9 جولائی , 2026
NADRA steps up crackdown on fake and suspicious identity documents
تازہ ترین

نادرا کا جعلی و مشکوک شناختی دستاویزات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

20 جون , 2026
عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 3

عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری

15 مئی , 2026
بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ
پاکستان

بسوں میں ٹریکر نصب کرنے کا فیصلہ

27 اپریل , 2026
Identity card is a basic necessity of life, no court can block it Supreme Court
اہم ترین 2

شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ

21 فروری , 2026
اگلی خبر
امریکی مطالبات کی وجہ سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچے ،ایرانی صدر

امریکی مطالبات کی وجہ سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچے ،ایرانی صدر

یہ بھی پڑھیں

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026
کالعدم ایکشن کمیٹی کے گرفتار شرپسند کے اہم انکشافات

کالعدم ایکشن کمیٹی کے گرفتار شرپسند کے اہم انکشافات

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In