جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نادرا کا جعلی و مشکوک شناختی دستاویزات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

3 مہینے پہلے
A A
NADRA steps up crackdown on fake and suspicious identity documents
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نادرا نے جعلی و مشکوک شناختی دستاویزات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ،خیبرپختونخوا میں مزید 1152 سے زائد مشکوک شناختی کارڈ ہولڈرز کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے،نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ریجنل ہیڈ کواٹر پشاور نے ابتدائی فہرست جاری کردی۔

پشاور کے 874،چارسدہ کے 192، ٹانک کے 81 رہائشیوں۔تورغر کے 2 اور جہلم کے ایک مشکوک شناختی کارڈ ہولڈر کو نوٹس جاری کیا گیا ،مشکوک افراد کو2 ہفتوں میں نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نادرا حکام کے مطابق مقررہ وقت میں پیش نہ ہونے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کیے جائیں گے،غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والے عناصر کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی گئی ،افغانستان کے پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی چھان بین شروع ہو گئی۔

موضوعات : #nadrafakeidcard
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف
پاکستان

پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف

14 اگست , 2026
New features introduced in NADRA's Pak-ID app; digital vehicle registration service launched for citizens of Balochistan.
تازہ ترین

نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ میں نئے فیچرز متعارف، بلوچستان کے شہریوں کے لیے ڈیجیٹل گاڑی رجسٹریشن سروس شروع

26 جولائی , 2026
شناختی کارڈ ہو گا تو مکان ملے گاکرایہ داروں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی
تازہ ترین

شناختی کارڈ ہو گا تو مکان ملے گاکرایہ داروں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی

14 اپریل , 2026
Tighter crackdown on those making fake ID cards
تازہ ترین

جعلی شناختی کارڈ بنوانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

11 مارچ , 2026
Identity card is a basic necessity of life, no court can block it Supreme Court
اہم ترین 2

شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ

21 فروری , 2026
اگلی خبر
Unveiling of the plane donated by Qatar to the United States

قطر کے امریکا کو دیئے گئے طیارے کی رونمائی

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔