ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

46 منٹس پہلے
A A
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ جاری رکھنا نہیں چاہتا بلکہ اب بھی امن کو ترجیح دیتا ہے، تاہم امریکا اگر ناکہ بندی اور جارحیت ختم کردے تو ایران آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے تیار ہے۔بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا جنگ کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا تو اس نے ناکہ بندی کا راستہ اختیار کیا، تاہم امریکا اس طریقے سے بھی کامیاب نہیں ہوگا۔ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ سمندری راستہ ایسا راستہ نہیں جس پر ایران کی زندگی کا مکمل انحصار ہو، اس لیے آبنائے ہرمز کی بندش کے ذریعے ایران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران اپنے پڑوسی اور مسلم ممالک کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں رکھتا، ایران چاہتا ہے کہ اس کے حقوق کا احترام کیا جائے، ظالمانہ پابندیاں ختم کی جائیں اور اسے اس کے بین الاقوامی حقوق دیے جائیں۔ایرانی صدر نے الزام عائد کیا کہ امریکا ایران کو دشمن بنانا چاہتا ہے، جبکہ امریکا، اسرائیل اور یورپی ممالک چاہتے ہیں کہ خطے میں کوئی ملک آزاد نہ رہے۔مسعود پزشکیان نے بتایا کہ پیر کو مسقط میں ایران اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بھی ہوگا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔نئی دہلی میں ایرانی صدر کی ملائیشیا کے صدر سے بھی ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات : iranmasoodpizshianpresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف
تازہ ترین

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.
تازہ ترین

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Slight increase in gold and silver prices.

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

یہ بھی پڑھیں

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026
Parliament will decide on the creation of new provinces, says Rana Sanaullah.

نئے صوبے بننے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

12 ستمبر , 2026
Slight increase in gold and silver prices.

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

12 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔