بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کتنےٹیکس ،لیوی وصول کر رہی ہے؟

60 منٹس پہلے
A A
How much tax and levy is the government collecting on petroleum products
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز اور لیویز میں کوئی خاطر خواہ کمی نہیں کی، جس کے باعث عوام کو مہنگے ایندھن کا بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

دستیاب تفصیلات کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی مد میں 133 روپے 4 پیسے وصول کیے جا رہے ہیں، جبکہ ڈیزل پر ٹیکسز اور مارجنز کی مجموعی وصولی 122 روپے 53 پیسے فی لٹر ہے۔

پٹرول اور ڈیزل دونوں پر 80 روپے فی لٹر پٹرولیم لیوی عائد ہے، جبکہ دونوں مصنوعات پر 5 روپے فی لٹر کلائمیٹ سپورٹ لیوی بھی وصول کی جا رہی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پٹرول پر 21 روپے 15 پیسے فی لٹر کسٹم ڈیوٹی عائد ہے، جبکہ ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی 15 روپے 68 پیسے فی لٹر ہے۔

یعنی پٹرول کی قیمت میں ٹیکسز اور مارجنز کا مجموعی حصہ 133 روپے 4 پیسے فی لٹر بنتا ہے، جس میں بھاری پٹرولیم لیوی، کلائمیٹ سپورٹ لیوی اور کسٹم ڈیوٹی سمیت دیگر مارجنز شامل ہیں۔اسی طرح ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں حکومت اور متعلقہ شعبوں کی جانب سے 122 روپے 53 پیسے ٹیکسز اور مارجنز کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پرانا ٹی وی بنائیں کمپیوٹر کی بڑی اسکرین

پٹرولیم مصنوعات پر عائد بھاری ٹیکسز اور لیویز کا براہ راست اثر صرف گاڑی چلانے والوں تک محدود نہیں رہتا بلکہ ایندھن مہنگا ہونے سے مال برداری، پبلک ٹرانسپورٹ، اشیائے ضروریہ کی ترسیل اور روزمرہ استعمال کی مختلف اشیا کی قیمتوں پر بھی دباؤ بڑھتا ہے۔خصوصاً ڈیزل کی قیمت میں اضافے سے زرعی شعبے، مال بردار گاڑیوں اور بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کے اخراجات بڑھنے کا خدشہ رہتا ہے، جس کا بوجھ بالآخر عام صارف کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

موضوعات : petroltax
ShareSend

متعلقہ خبریں

4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور
اہم ترین

4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

15 ستمبر , 2026
پٹرول پر ریلیف کیسے ملے گا؟وفاقی وزراء نے تفصیلات بتا دیں
تازہ ترین

پٹرول پر ریلیف کیسے ملے گا؟وفاقی وزراء نے تفصیلات بتا دیں

14 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami announces Islamabad march for September 20.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان

14 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف
اہم ترین

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Petroleum product prices increase for fifth consecutive day
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

12 ستمبر , 2026
علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے
پاکستان

علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

یہ بھی پڑھیں

FC Porto's entry into Sialkot is a historic milestone in the promotion of football in Pakistan.

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

16 ستمبر , 2026
Pakistan condemns Houthi attacks and supports Saudi Arabia's right to defense.

پاکستان کی حوثی حملوں کی مذمت، سعودی عرب کے دفاع کے حق کی حمایت

16 ستمبر , 2026
Saudi Crown Prince and Egyptian President meet, emphasize security of Bab al-Mandab and Red Sea

سعودی ولی عہد اور مصری صدر کی ملاقات، باب المندب اور بحیرۂ احمر کی سکیورٹی پر زور

16 ستمبر , 2026
Saudi Arabia halts oil supplies to Europe

سعودی عرب نے یورپ کو تیل کی سپلائی روک دی

16 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔