جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زمین کی گردش خلا اور وقت کو کیسے موڑتی ہے؟

13 منٹس پہلے
A A
How does the Earth's rotation warp space and time
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) آئن اسٹائن کا نظریہ ایک بار پھر تجربے کی تیاری میں، سائنس دانوں نے ایسی جدید کوانٹم مشین کا تصور پیش کردیا جو زمین کی گردش سے خلا اور وقت میں پیدا ہونے والے انتہائی معمولی خم کو منٹوں میں ناپ سکے گی۔کیا زمین صرف اپنے محور پر گھومتی ہے یا اس کی گردش اپنے اردگرد موجود خلا اور وقت کو بھی گھما دیتی ہے؟ آئن اسٹائن کے نظریہ اضافیتِ عامہ کے مطابق زمین جیسے بڑے اور گردش کرنے والے اجسام اپنے گرد موجود اسپیس ٹائم کو بھی کھینچتے اور گھماتے ہیں۔ طبیعیات میں اس مظہر کو فریم ڈریگنگ کہا جاتا ہے۔

اب سائنس دانوں نے اس انتہائی باریک اثر کو زمین پر ہی ایک چھوٹی تجربہ گاہ میں ناپنے کے لیے نئی کوانٹم ڈیوائس کا تصور پیش کیا ہے۔تحقیق کے مطابق مجوزہ ٹیبل ٹاپ کوانٹم سینسر اگر تیار ہوگیا تو یہ زمین کی گردش سے پیدا ہونے والے اسپیس ٹائم کے خم کو اتنی ہی درستگی سے ناپ سکے گا جتنی درستگی بہترین سیٹلائٹ تجربات میں حاصل کی گئی ہے، تاہم اس کے لیے برسوں کے بجائے صرف چند منٹ درکار ہوسکتے ہیں۔تحقیق کے مرکزی مصنف اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کے محقق کائی آئزک ایلرز کے مطابق گردش کرنے والے نظام میں گھڑیوں کو مکمل طور پر ہم آہنگ رکھنا ممکن نہیں رہتا۔ یہ مظہر آئن اسٹائن کے نظریہ اضافیت سے مطابقت رکھتا ہے۔اس سے پہلے سائنس دان زمین کے گرد گردش کرنے والے سیٹلائٹس اور جائروسکوپس کی مدد سے اس اثر کی پیمائش کرچکے ہیں۔ 2011 میں ناسا کے گریویٹی پروب بی مشن نے آئن اسٹائن کی پیش گوئی کی تصدیق کی، تاہم اس پیمائش میں غلطی کا امکان تقریباً 18 فیصد تھا۔ بعد میں لیزر سے ٹریک کیے جانے والے سیٹلائٹس کی مدد سے یہ درستگی بہتر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: 77 سال میں چین کی فضائیہ کا بڑا سفر، جدید جنگی طیاروں اور اسٹیلتھ ڈرونز سے فضائی طاقت میں اضافہ

تحقیق کے مطابق جولائی 2026 میں شائع ہونے والے ایک مطالعے میں LARES-2 سیٹلائٹ کے ذریعے غلطی کی شرح صرف 0.2 فیصد تک لانے کی اطلاع دی گئی۔نئی مجوزہ ڈیوائس میں سپر فلوئڈ ہیلیم اور جوزفسن جنکشن پر مبنی کوانٹم ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی تجویز ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ انتہائی کم درجہ حرارت پر یہ نظام غیرمعمولی حساسیت کے ساتھ زمین کی گردش کے اثرات محسوس کرسکتا ہے۔

موضوعات : earthsapce
ShareSend

متعلقہ خبریں

NASA rocket breaks up in Earth's atmosphere
تازہ ترین

زمین کی فضا میں ناسا کے راکٹ کا شگاف

10 نومبر , 2026
A new temporary moon has begun orbiting the Earth.
تازہ ترین

زمین کے گرد نیا عارضی چاند گردش کرنے لگا

9 نومبر , 2026
Hidden treasure of oxygen discovered underground
تازہ ترین

زمین کے اندر آکسیجن کا چھپا ہوا خزانہ دریافت

2 نومبر , 2026
A web of debris around the Earth—a threat to the world
تازہ ترین

زمین کے گرد ملبے کا جال،دنیا کیلئے خطرہ؟

1 نومبر , 2026
What is coming to Earth from a moon of Mars
تازہ ترین

مریخ کے چاند سے زمین پر کیا آنے والا ہے؟

21 اکتوبر , 2026
Earth's core has started shifting NASA's startling revelation.
تازہ ترین

زمین کا مرکز سرکنے لگا،ناسا کاحیران کن انکشاف

10 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

How does the Earth's rotation warp space and time

زمین کی گردش خلا اور وقت کو کیسے موڑتی ہے؟

12 نومبر , 2026
China’s Air Force A Remarkable 77-Year Journey; Air Power Bolstered by Modern Combat Aircraft and Stealth Drones

77 سال میں چین کی فضائیہ کا بڑا سفر، جدید جنگی طیاروں اور اسٹیلتھ ڈرونز سے فضائی طاقت میں اضافہ

12 نومبر , 2026
Path paved for major change in ownership of Pearl-Continental Hotels

پرل کانٹینینٹل ہوٹلز کی ملکیت میں بڑی تبدیلی کی راہ ہموار

12 نومبر , 2026
غزہ میں اسرائیلی جنگ صرف نسل کشی نہیں، ماحولیاتی تباہی بھی ہے، ترک صدر

غزہ میں اسرائیلی جنگ صرف نسل کشی نہیں، ماحولیاتی تباہی بھی ہے، ترک صدر

12 نومبر , 2026
Pakistani astronaut's historic mission to China's space station, Indian scientists also appreciate China's cooperation

پاکستانی خلا باز کا چین کے خلائی اسٹیشن پر تاریخی مشن، بھارتی سائنس دان بھی چین کے تعاون کے معترف

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔