منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہارون اختر خان کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا گیا

2 مہینے پہلے
A A
Haroon Akhtar Khan has been appointed as the Prime Minister's Advisor.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ہارون اختر خان کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مشیر مقرر کردیا گیا، انہیں وفاقی وزیر کا درجہ بھی حاصل ہوگا۔

صدرِ مملکت نے ہارون اختر خان کی بطور وزیراعظم کے مشیر تقرری کی منظوری دے دی۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے ہارون اختر خان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہارون اختر خان وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہوں گے اور انہیں وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: انسان اب انفراریڈ روشنی بھی دیکھ سکے گا؟

ہارون اختر خان فوری طور پر وزیراعظم کے مشیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

وزیراعظم کے مشیر کی حیثیت سے ہارون اختر خان وزارتِ صنعت و پیداوار سے متعلق امور کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

موضوعات : #haroonakhtarprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Progress on Sustainable Development Goals is slow; strong global cooperation is needed Prime Minister.
تازہ ترین

پائیدار ترقی کے اہداف پر پیش رفت سست، مضبوط عالمی تعاون کی ضرورت ہے، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
Prime Minister concludes US visit, arrives in London.
تازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ امریکا مکمل ،لندن پہنچ گئے

26 ستمبر , 2026
The Two Holy Mosques are a red line; there will be no compromise on their sanctity and security Prime Minister.
تازہ ترین

حرمین شریفین ریڈ لائن ہے، حرمت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will address the General Assembly today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

25 ستمبر , 2026
The Gulf crisis came at a difficult juncture for us Prime Minister.
تازہ ترین

خلیج کا بحران ہمارے لیے ایک مشکل مرحلے پر آیا،وزیراعظم

25 ستمبر , 2026
Prime Minister holds key meetings with global leaders, including the IMF Managing Director, in New York.
تازہ ترین

وزیراعظم کی نیویارک میں آئی ایم ایف ایم ڈی سمیت عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں

24 ستمبر , 2026
اگلی خبر
South Africa's tour of Namibia Squad announced for tri-nation series.

جنوبی افریقہ کا دورہ نمیبیا، سہہ ملکی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

28 ستمبر , 2026
پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔