منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت

1 گھنٹہ پہلے
A A
Great convenience for those filing tax returns for the first time
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی بورڈ آف ریونیو نے پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والے افراد سے 25 ہزار روپے کی اضافی فیس وصول کیے بغیر ان کے گوشوارے وصول کرنا شروع کر دیے ہیں، جس کے بعد وہ فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل ہو سکیں گے۔

ٹیکس ماہر عامر شریف کے مطابق حال ہی میں ایک ایسے شخص کا ٹیکس گوشوارہ جمع کرایا گیا جو پہلی مرتبہ ٹیکس نظام میں شامل ہوا تھا، اور اس کا نام اضافی فیس ادا کیے بغیر فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اگر کوئی شخص ٹیکس سال 2026 کا اپنا ٹیکس گوشوارہ جمع کراتا ہے تو عام طور پر 24 گھنٹوں کے اندر اس کا نام فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل ہو جاتا ہے۔

عامر شریف کے مطابق اس پیش رفت سے وہ ابہام بھی ختم ہو گیا ہے کہ آیا پہلی مرتبہ ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کو 25 ہزار روپے کی اضافی فیس ادا کرنا ہوگی یا نہیں۔ اب ایسے افراد بغیر اضافی فیس کے فعال ٹیکس دہندہ بن سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ،ایران جنگ بندی ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے ان افراد کو بڑی سہولت ملے گی جن کے مالی لین دین فعال ٹیکس دہندہ نہ ہونے کی وجہ سے متاثر ہو رہے تھے۔

دوسری جانب ایف بی آر نے ٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آن لائن نظام باضابطہ طور پر کھول دیا ہے۔ ٹیکس دہندگان 30 ستمبر 2026 تک اپنے گوشوارے جمع کرا سکتے ہیں۔

موضوعات : #fbrincometax
ShareSend

متعلقہ خبریں

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
No fake receipts, real taxes, tighter cordon around tax evaders in Punjab
اہم ترین 3

جعلی رسید نہیں ،اصل ٹیکس ،پنجاب میں ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ

23 جون , 2026
Khyber Pakhtunkhwa's tax-free budget of around Rs2250 billion to be presented today
اہم ترین 2

خیبر پختونخوا کا تقریباً2250ارب کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا

19 جون , 2026
Punjab budget to be presented tomorrow
تازہ ترین

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہو گا

15 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ
پاکستان

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026
Great news for solar users, big relief approved in the budget
تازہ ترین

سولر والوں کیلئے زبردست خبر ،بجٹ میں بڑا ریلیف منظور

13 جون , 2026
اگلی خبر
Announcement to resume Air Indus flights after 11 years.

11سال بعد ایئر انڈس کی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Announcement to resume Air Indus flights after 11 years.

11سال بعد ایئر انڈس کی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

28 جولائی , 2026
Great convenience for those filing tax returns for the first time

پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت

28 جولائی , 2026
Decision made to change the traffic police uniform in Punjab once again.

پنجاب میں ٹریفک پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
Foreign gifts from the President, Prime Minister and federal ministers collected at Tosha Khana

صدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے غیر ملکی تحائف توشہ خانہ میں جمع

28 جولائی , 2026
US-Iran ceasefire, huge drop in oil prices in the global market

امریکا ،ایران جنگ بندی ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔