ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی بجٹ کی منظوری کے لیے حکومت متحرک ،پیپلز پارٹی کے ساتھ اہم بیٹھک

2 ہفتے پہلے
A A
Government mobilized for approval of federal budget, important meeting with PPP
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ 2026/27 کی منظوری کے لئے حکومت متحرک ہو گئی،حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان بجٹ امور پر مشاورت میں تیزی آگئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان رابطہ ہوا ہے ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دونوں فریقین کے لیے سہولت کاری کا کردار ادا کیا۔
سپیکر ایاز صادق کی رہائشگاہ پر حکومت اور پیپلزپارٹی رہنماوں کی مزاکراتی بیٹھک ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ، شیری رحمان، سلیم مانڈوی والا اور راجا پرویز اشرف کی جانب سے تجاویز پیش کی گئیں،حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار، ایاز صادق، محمد اورنگزیب اور چیئرمین ایف بی آر شریک ہوئے ،پیپلز پارٹی نے صوبوں کے ترقیاتی فنڈز اور عوامی فلاحی منصوبوں پر زور دیدیا،حکومتی کمیٹی نے تجاویز پر مشاورت کیلئے مزید وقت مانگ لیا

موضوعات : #pmlnbudgetppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت اور پیپلز پارٹی کا رابطہ ،پی ایس ڈی پی فنڈز پر پی پی کے تحفظات
پاکستان

حکومت اور پیپلز پارٹی کا رابطہ ،پی ایس ڈی پی فنڈز پر پی پی کے تحفظات

3 جون , 2026
دعاہے جنگ بندی کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں ،بلاول بھٹو
پاکستان

دعاہے جنگ بندی کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں ،بلاول بھٹو

2 جون , 2026
Agriculture sector growth rate hits record 2.9%, crop production increases
تازہ ترین

زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد ریکارڈ،فصلوں کی پیداوار میں اضافہ

2 جون , 2026
Electricity subsidy expected to be reduced by Rs206 billion in federal budget
تازہ ترین

وفاقی بجٹ میں بجلی سبسڈی میں 206 ارب روپے تک کمی متوقع

2 جون , 2026
Collection of 4% additional tax from poultry feed mills declared illegal
تازہ ترین

پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قرار

2 جون , 2026
IMF, Pakistan at odds over tax relief for salaried class
تازہ ترین

آئی ایم ایف ،پاکستان میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ریلیف پر اختلافات

22 مئی , 2026
اگلی خبر
US-Iran war, Japan and China make huge cuts in US Treasury bonds

امریکا ایران جنگ ،جاپان اور چین نے امریکی ٹریژری بانڈز میں بڑی کمی کر دی

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔