جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش

3 مہینے پہلے
A A
بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ (پاک ترک نیوز )بلوچستان اسمبلی میں وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ پیش کردیا، سال 2026-27 کے بجٹ کا مجموعی حجم 1089 ارب روپے ہے۔

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہمیر شعیب نے کہا کہ سال 2026-27 کے بجٹ کا مجموعی حجم 1089 ارب روپے ہے، بجٹ میں جنرل پبلک سروس کےلیے 270 ارب 53 کروڑ روپے، صحت کے لیے 73 ارب 99 کروڑ، تعلیم کیلئے157ارب 28 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

وزیر خزانہ نے مزید کہاامن و امان کیلئے 107ارب 99 کروڑ روپے، سوشل پروٹیکشن کیلئے 15ارب 13 کروڑ اور ہاؤسنگ کیلئے 55 ارب روپے مختص کیے گئے ۔

وزیر خزانہ نے کہا غیر ترقیاتی اخراجات کاتخمینہ 797 ارب 80 کروڑ اور ترقیاتی مد میں 291 ارب 55 کروڑ روپے کی تجویز ہے، وفاقی گرانٹس کے تحت منصوبوں سے 30 ارب 61 کروڑ روپے موصول ہونے کی توقع ہے۔

موضوعات : balochistanbudget
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Bounties set on wanted family terrorists in Balochistan.
تازہ ترین

بلوچستان میں مطلوب دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمت مقرر

27 اگست , 2026
Security forces' operation in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan; 11 terrorists killed.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

27 اگست , 2026
سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 49 دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 49 دہشت گرد ہلاک

21 اگست , 2026
Train service suspended in Balochistan for one day
تازہ ترین

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل

20 اگست , 2026
Nothing will be gained by treading the path of subversion; the doors of the state are open Sarfraz Bugti
تازہ ترین

شرپسندی کے راستے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ریاست کے دروازے کھلے ہیں: سرفراز بگٹی

14 اگست , 2026
اگلی خبر
قطری،پاکستانی ثالثوں نے معاہدے کا متن جاری نہ کرنے کا کہا ،جے ڈی وینس

قطری،پاکستانی ثالثوں نے معاہدے کا متن جاری نہ کرنے کا کہا ،جے ڈی وینس

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔