ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کا سفر

4 ہفتے پہلے
A A
Vehicle number plate journey
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں گاڑیوں کی شناخت کے لیے استعمال ہونے والی نمبر پلیٹوں کا نظام آج ایک لازمی قانونی تقاضا بن چکا ہے، مگر اس کی ابتدا 19ویں صدی کے آخر میں فرانس سے ہوئی تھی۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 1893 میں پیرس پولیس نے ایک تاریخی قانون متعارف کرایا جس کے تحت ہر گاڑی پر شناختی نمبر لگانا لازمی قرار دیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد حادثات اور قانون شکنی کی صورت میں گاڑی اور مالک کی فوری شناخت کو ممکن بنانا تھا۔

فرانس کے بعد یہ نظام دیگر یورپی ممالک تک پہنچ گیا،جرمنی نے 1896 میں اسے ملک گیر سطح پر نافذ کیا ۔ نیدر لینڈز نے 1898 میں اسے باقاعدہ قومی ٹریفک قانون کا حصہ بنایا

یہ بھی پڑھیں: ماری انرجیز کی شمس-1 دریافت سے گیس کی فراہمی شروع

امریکا میں میں 1901 میں نیویارک نے گاڑیوں کے لیے نمبر پلیٹ لازمی قرار دی۔ ابتدائی طور پر یہ ذمہ داری مالکان پر تھی، تاہم 1903 کے بعد سرکاری پلیٹس جاری ہونا شروع ہو گئیں۔

برصغیر میں 1914 کے موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت پہلی بار گاڑیوں کی رجسٹریشن اور شناخت کے لیے نمبر پلیٹس لازمی قرار دی گئیں۔ بھارت میں بعد ازاں 1939 کے قانون نے اس نظام کو مزید منظم کیا۔ بعد ازاں 1939 اور 1988 کے قوانین کے ذریعے اس نظام کو جدید اور منظم شکل دی گئی۔

قیام پاکستان کے بعد پاکستان نے اسی برطانوی دور کے نظام کو جاری رکھا ،ابتدائی طور ہر صوبے میں الگ رجسٹریشن سسٹم تھا ،نمبر پلیٹس کا ڈیزائن یکساں نہیں تھا ،ریکارڈ زیادہ تر مینوئل تھا ، وقت کے ساتھ پاکستان نے اپنے نظام کو ڈیجیٹل اور منظم بنایا آج کل ہر صوبہ اپنی الگ سیریز اور ڈیزائن استعمال کرتا ہے۔

پاکستان میں نمبر پلیٹ کا نظام ایک صدی سے زائد پرانا سفر طے کر کے آج ایک جدید، ڈیجیٹل اور سکیورٹی پر مبنی نظام بن چکا ہے۔ ابتدا ایک سادہ شناختی طریقے سے ہوئی تھی، مگر آج یہ ٹریفک کنٹرول، قانون نافذ کرنے اور گاڑیوں کی مکمل ڈیجیٹل ٹریکنگ کا اہم ذریعہ بن چکا ہے۔

موضوعات : #vehicaljourneynumberplate
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
No country is allowed to impose tolls in the Strait of Hormuz, Marco Rubio

کسی ملک کو آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس لگانے کی اجازت نہیں،مارکو روبیو

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English