جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

43 منٹس پہلے
A A
A banana worth $6 million
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) 62لاکھ ڈالر کا کیلا ،آخر ایسا کیا تھا کہ ایک عام پھل کروڑں کا فن پارہ بن گیا؟ایک کیلا، دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا… اور قیمت؟ 62 لاکھ 40 ہزار ڈالرجی ہاں، یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ آرٹ کی دنیا کا ایسا واقعہ ہے جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔2019 میں میامی کے ایک بڑے آرٹ میلے میں اطالوی فنکار موریتسیو کاتیلان نے ایک عجیب و غریب فن پارہ پیش کیا۔

دیوار پر صرف ایک عام سا کیلا ٹیپ سے چپکایا گیا تھا۔اس فن پارے کا نام تھا "کامیڈین”۔لوگ اسے دیکھ کر حیران بھی ہوئے، ہنسے بھی اور اس کا مذاق بھی اڑایا۔لیکن اصل دھماکا اس وقت ہوا جب معلوم ہوا کہ اس کیلے کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔بعد میں ایک اور ایڈیشن ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا۔خریدار کو کیا ملا؟نہ کوئی قیمتی پتھر، نہ سونا، نہ کوئی نایاب مجسمہ!اسے ملا ایک سرٹیفکیٹ اور کیلا دیوار پر لگانے کی ہدایات!یہاں تک کہ ہدایات میں یہ بھی بتایا گیا کہ کیلا وقتاً فوقتاً تبدیل کیا جا سکتا ہے۔لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

معروف برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ کیلا سوشل میڈیا پر ایسا وائرل ہوا کہ دنیا بھر میں اس پر بحث شروع ہوگئی۔کسی نے اسے فن کہا، کسی نے مذاق قرار دیا، جبکہ کچھ لوگوں نے سوال اٹھایا کہ آخر ایک عام کیلے پر اتنی رقم کیوں خرچ کی جائے؟پھر آیا سال 2024۔اسی فن پارے کے ایک ایڈیشن کی نیلامی ہوئی اور قیمت جا پہنچی 62 لاکھ 40 ہزار ڈالر تک۔یعنی پاکستانی کرنسی میں تقریباً ایک ارب 66 کروڑ روپے!لیکن سوال یہ ہے کہ خریدار نے آخر خریدا کیا؟اصل میں اس نے صرف کیلا نہیں خریدا تھا۔اس نے اس فن پارے کی تصوری اہمیت، فنکار کا تصور اور اس کی ملکیت کا سرٹیفکیٹ خریدا تھا۔

اور شاید یہی اس پورے معاملے کا سب سے بڑا راز ہے۔کاتیلان نے ایک عام کیلے کو ایسی چیز بنا دیا جس پر دنیا بھر کے میڈیا نے بحث کی۔لوگوں نے جتنا مذاق اڑایا، اتنی ہی توجہ ملی۔جتنی توجہ ملی، اتنی ہی شہرت بڑھی۔اور شہرت نے اس فن پارے کی قیمت بھی بڑھا دی۔

موضوعات : bananadollar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.
تازہ ترین

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Netherlands' multi-billion dollar gold transferred from the US to London.
تازہ ترین

نیدرلینڈزکا اربوں ڈالر کا سونا امریکا سے لندن منتقل

4 ستمبر , 2026
US gains control over $65 billion worth of Venezuelan oil; 100-year concession agreement signed.
تازہ ترین

امریکا کا وینزویلا کے 65ارب ڈالر کے تیل پر کنٹرول،100سالہ رعایت کا معاہدہ

2 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August.
تازہ ترین

امریکی ڈالر مسلسل دوسرے ماہ کمزور، اگست میں ڈالر انڈیکس 0.9 فیصد گرگیا

1 ستمبر , 2026
Remittances of $3.6 billion recorded in July.
تازہ ترین

جولائی میں ترسیلاتِ زر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر ریکارڈ

10 اگست , 2026
Further depreciation of the Turkish lira is likely
تازہ ترین

ترک لیرا کی قدر میں مزید کمی کا امکان

21 جولائی , 2026

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔