کراچی (پاک ترک نیوز) سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
فی تولہ سونا 4600 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 76ہز362 روپے کا ہو گیا ،10 گرام سونا 3944 روپے اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار 403 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 4540 ڈالر ہو گئی، فی تولہ چاندی 94 روپے اضافے سے 8153 روپے ہو گئی ۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 0.94 ڈالر اضافے سے 76.69 ڈالر ہو گئی۔












