بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

48 منٹس پہلے
A A
Gold and silver prices rise again
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار 300 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 41 ہزار 636 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 686 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے ہوگئی۔عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں سونا 43 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 191 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔ فی تولہ چاندی 20 روپے اضافے کے بعد 6 ہزار 578 روپے ہوگئی، جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 17 روپے بڑھ کر 5 ہزار 639 روپے ہوگئی۔عالمی منڈی میں چاندی 61 ڈالر فی اونس کی سطح پر کاروبار کر رہی ہے

موضوعات : goldpricesilver
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gold and silver prices fall
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026
Petrol price hiked again, diesel cheaper
تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
Significant drop of over 21% in LNG prices
تازہ ترین

ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

25 ستمبر , 2026
Big drop in gold and silver prices
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

24 ستمبر , 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی
اہم ترین 3

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Hijacking alert on flight from Dubai to Tel Aviv; lands safely in Saudi Arabia.

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہائی جیکنگ الرٹ، سعودی عرب میں بحفاظت لینڈنگ

یہ بھی پڑھیں

Trump has become mired in a quagmire where he can neither negotiate nor wage war Mohsen Rezaei

ٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

30 ستمبر , 2026
Second notice of cybercrime inquiry issued to Muhammad Rizwan, summons on October 2

محمد رضوان کو سائبر کرائم انکوائری کا دوسرا نوٹس، 2 اکتوبر کو طلب

30 ستمبر , 2026
Hijacking alert on flight from Dubai to Tel Aviv; lands safely in Saudi Arabia.

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہائی جیکنگ الرٹ، سعودی عرب میں بحفاظت لینڈنگ

30 ستمبر , 2026
Gold and silver prices rise again

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

30 ستمبر , 2026
2027 World Cup Possibility of placing Pakistan and India in the same group.

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اوربھارت کوایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔