پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پانچ مسافر ٹرینیں نجی شعبے کے حوالے

3 مہینے پہلے
A A
Five passenger trains handed over to private sector
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت پانچ مسافر ٹرینوں کے تجارتی انتظامات نجی کمپنیوں کے سپرد کرنے کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 10 ارب 75 کروڑ روپے ہے۔

معاہدوں کے تحت عوام ایکسپریس، ملت ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، میانوالی پسنجر اور نارووال پسنجر ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ نجی شعبے کے حوالے کی جائے گی۔

پاکستان ریلوے کے مطابق نجی کمپنیاں ٹرینوں کی تجارتی سرگرمیوں، آمدنی میں اضافے اور مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ذمہ دار ہوں گی، جبکہ ٹرین آپریشن، ریلوے انفراسٹرکچر اور سفری خدمات کی فراہمی بدستور پاکستان ریلوے کے پاس رہے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ریلوے کی آمدنی میں اضافہ، سروس کے معیار کو بہتر بنانا اور مسافروں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پانچ سالوں میں ٹرینوں کے کتنے حادثات ؟تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

پاکستان ریلوے کا مؤقف ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل سے نہ صرف ادارے کے مالی بوجھ میں کمی آئے گی بلکہ مسافروں کو بھی بہتر اور معیاری سفری سہولیات میسر آئیں گی۔

موضوعات : #trainprivatepartnershiprailways
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sandal Express restored after 8 years; rail link between Sargodha and Multan re-established.
تازہ ترین

8 سال بعد سندل ایکسپریس بحال، سرگودھا اور ملتان کے درمیان ریلوے رابطہ بحال

24 اگست , 2026
Practical work on the $2.5 billion ML-1 project is likely to begin in January 2027.
تازہ ترین

2.5 ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے پر عملی کام جنوری 2027 میں شروع ہونے کا امکان

17 اگست , 2026
The world's 10 deepest underground railway stations
تازہ ترین

دنیا کے 10 گہرے ترین زیرِ زمین ریل اسٹیشن

3 اگست , 2026
Railway Minister Hanif Abbasi has left for Türkiye.
تازہ ترین

وزیر ریلوے حنیف عباسی ترکیہ چلے گئے

29 جولائی , 2026
How many train accidents in five years Details presented in the National Assembly
تازہ ترین

پانچ سالوں میں ٹرینوں کے کتنے حادثات ؟تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

22 مئی , 2026
Travel from Lahore to Rawalpindi in 2 and a half hours
تازہ ترین

لاہور سے راولپنڈی کا سفر سوا 2گھنٹے میں

17 اپریل , 2026
اگلی خبر
The Prime Minister has directed that the benefit of the reduction in oil prices be passed on to the public, says Petroleum Minister

وزیراعظم نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو دینے کی ہدایت کر دی،وزیر پٹرولیم

یہ بھی پڑھیں

Arrest warrants issued for 3 MNAs and 12 MPAs, including Omar Ayub, in the November 26 protest case.

26نومبر احتجاج کیس ،عمر ایوب سمیت 3ایم این ایز ااور 12ایم پی ایز کے وارنٹ گرفتاری جاری

14 ستمبر , 2026
PTI Long March case Islamabad High Court orders against the use of government machinery.

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

14 ستمبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
We are coming to Islamabad to seek justice; no shots should be fired, says Barrister Gohar.

اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے، بیرسٹر گوہر

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔