جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ

2 مہینے پہلے
A A
نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ
Share on Facebookwhatsapp

کھٹمنڈو(پاک ترک نیوز ) نیپال اور تبت میں آنے والے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 543 تک پہنچ گئی، جبکہ 1500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد میں تقریباً 320 بھارتی شہری بھی شامل ہیں، جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

نیپال میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب اور مٹی کے تودوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ کئی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ متعدد عمارتیں اور راستے ملبے تلے دب گئے۔

نیپالی فوج اور امدادی اداروں کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ امدادی کارکن کیچڑ اور پانی سے بھری سرنگوں، تباہ شدہ عمارتوں اور دیگر خطرناک مقامات میں پھنسے افراد کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیپال میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

ریسکیو اہلکاروں کو دشوار گزار علاقوں اور مسلسل خراب موسم کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے، تاہم لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

المناک حادثے پر عالمی برادری کی جانب سے افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب آسٹریلیا نے نیپال کے متاثرین کی امداد کے لیے 50 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔

امدادی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ متاثرہ علاقوں میں خوراک، طبی سہولیات اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی بھی جاری ہے، جبکہ حکام نے مزید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات : death tolldeathtollfloodsnepaltibet
ShareSend

متعلقہ خبریں

Avalanche at Humling Base Camp in Nepal 4 dead, 12 missing.
تازہ ترین

نیپال میں ہملنگ بیس کیمپ پر برفانی تودہ، 4 افراد ہلاک، 12 لاپتا

29 ستمبر , 2026
نیپال میں سیلاب، پگھلتے گلیشیئرز اور پرمافراسٹ سے ہمالیائی آبادیوں کو بڑھتے خطرات
تازہ ترین

نیپال میں سیلاب، پگھلتے گلیشیئرز اور پرمافراسٹ سے ہمالیائی آبادیوں کو بڑھتے خطرات

30 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over the loss of life and property caused by floods in Nepal.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیپال میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

28 اگست , 2026
Floods and landslides in Nepal and Tibet; 165 people dead.
تازہ ترین

نیپال اور تبت میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، 165 افراد جاں بحق

27 اگست , 2026
کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی
پاکستان

کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

11 اگست , 2026
امریکی حملوں میں 30 شہری شہید 260سے زائد زخمی ،ایرانی وزارت صحت
اہم ترین

امریکی حملوں میں 30 شہری شہید 260سے زائد زخمی ،ایرانی وزارت صحت

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔