ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ریکوڈک منصوبے کیلئے ایگزم بینک نے 1.25 ارب ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی

9 مہینے پہلے
A A
ریکوڈک منصوبے کیلئے ایگزم بینک نے 1.25 ارب ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) ریکوڈک منصوبے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، امریکی ایگزم بینک نے منصوبے کے لیے 1.25 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی باضابطہ منظوری دے دی۔
فیصلہ منصوبے میں تیزی، سرمایہ کاری کے فروغ اور بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں کو نئی توانائی دینے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
نیٹلی بیکر کا کہناہے کہ منظور کی گئی فنانسنگ ریکوڈک میں منرلز اور کریٹیکل مائننگ آپریشنز کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کرے گی، اس پروگرام کے تحت پاکستان میں 2 ارب ڈالر مالیت کی جدید مائننگ مشینری درآمد کی جائے گی جس سے منصوبے کی فعالیت اور عالمی معیار کے مطابق ترقی ممکن ہو سکے گی۔
اس فنانسنگ سے پاکستان اور امریکا خصوصاً بلوچستان اور امریکی صنعتی شعبے میں مجموعی طور پر 13 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے جن میں بلوچستان میں 7500 جبکہ امریکہ میں 6000 نئی نوکریاں شامل ہیں۔
نیٹلی بیکر نے امید ظاہر کی کہ اس معاونت کے بعد منرلز اور مائننگ سیکٹر میں امریکی اور پاکستانی کمپنیوں کے مزید مشترکہ معاہدے سامنے آئیں گے جو دوطرفہ اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس نئی مالی معاونت سے امریکا پاکستان پارٹنرشپ بلوچستان میں معاشی ترقی، روزگار اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے نئے دروازے کھولے گی۔

موضوعات : amreicaexcamebankpaksitanprojectrekodiq
ShareSend

متعلقہ خبریں

Thandiani Integrated Tourism Project Private investment of Rs 23 billion expected.
تازہ ترین

تھنڈیانی مربوط سیاحتی منصوبہ، 23 ارب روپے کی نجی سرمایہ کاری متوقع

14 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Deadline set for completion of Gujranwala Yellow Line Mass Transit Project by March 2027.
تازہ ترین

گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ مارچ 2027 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر

24 اگست , 2026
Leeds Test England in a strong position, leading Pakistan by 195 runs.
تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.
تازہ ترین

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
اگلی خبر
پاکستان کو آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول

پاکستان کو آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026
A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔