بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انگلش کھلاڑی شراب کےنشے میں پبلک میں نظرنہیں آئیں گے

2 مہینے پہلے
A A
English players will not be seen in public under the influence of alcohol.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لئےالکوحل کے نئے پروٹوکول جاری کر دیئے،ای سی بی کے مینجنگ ڈائریکٹر راب کی نے نئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق بین اسٹوکس واقعے کےبعد کھلاڑیوں کو پروٹوکول کی وضاحت کر دی گئی ۔پروٹوکول کے مطابق کھلاڑیوں کے میچ کےبعداگلے روز بھی شراب پینے پر پابندی ہوگی ۔نئی پالیسی کے مطابق مڈنائٹ کرفیو بدستور برقرار رہے گا

برطانوی میڈیا کے مطابق رات 10بجے کے بعد ہوٹل سے باہر رہنے کی صورت میں کھلاڑی کو مینجمنٹ یا سیکورٹی کو آگاہ کرنا ہوگا۔کھلاڑی شراب کےنشے میں پبلک میں نظرنہیں آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: فرانس فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

برطانوی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں پر سوشل میڈیا پر الکوحل سے متعلق کسی بھی سرگرمی یا اشیاء کو پوسٹ کرنے پر پابندی لگائی گئی ،نئی پالیسی کے مطابق کھلاڑی ٹیم ہوٹل کے پبلک ایریاز میں بھی الکوحل نہیں سکیں گے۔

حال ہی میں ایک بار میں بین اسٹوکس اور گس اٹکنسن کے معاملے پر کافی تنقید ہوئی تھی۔نومبر میں ہیری بروک بھی شراب پی کر جھگڑے میں ملوث پائے گئے تھے۔

موضوعات : #englandecbplyaer
ShareSend

متعلقہ خبریں

Investigation into nightclub incident involving English fast bowler Brydon Carse.
تازہ ترین

انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کیخلاف نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات

24 اگست , 2026
England defeated India in the third ODI as well.
تازہ ترین

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست دیدی

20 جولائی , 2026
Ruling Labour Party defeated in England's local elections
تازہ ترین

انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کوشکست

9 مئی , 2026
اگلی خبر
Inflation rate declines Bureau of Statistics report

مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات کی رپورٹ

یہ بھی پڑھیں

Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔