لندن ( پاک ترک نیوز) انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران لیبر پارٹی کو شکست ہو گئی ، 1300 سے زائد نشستوں پر لیبر پارٹی کے امیدوار ہار گئے، ویلز میں بھی لیبر کو تاریخی ناکامی کا سامناکرنا پڑا ۔
پانچ ہزار میں سے ساڑھے چار ہزار نشستوں میں ریفارم یوکے ایک ہزار چار سو نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے، لیبر پارٹی 927سیٹوں کے سا تھ دوسرے نمبر پر ہے ۔ ہارٹرپول میں ریفارم یوکے نے تمام 12 نشستیں جیت لیں۔












