اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کیخلاف نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات

2 مہینے پہلے
A A
Investigation into nightclub incident involving English fast bowler Brydon Carse.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) انگلینڈ کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس ڈربی کے ایک نائٹ کلب میں مبینہ واقعے کے بعد انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی تحقیقات کی زد میں آگئے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں برائیڈن کارس کو ہتھکڑیوں میں چار پولیس اہلکاروں کے ہمراہ نائٹ کلب سے باہر لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

برائیڈن کارس انگلینڈ کے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل ہیں۔ واقعے کے وقت وہ ٹیم کی ڈیوٹی پر نہیں تھے اور پیر کو اسکواڈ کو جوائن کرنا تھا۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ڈربی میں گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کا علم ہے اور اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ مزید معلومات دستیاب ہونے پر آگاہ کیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق کارس کے ساتھ ان کے ٹیم ساتھی میتھیو پوٹس بھی موجود تھے، جبکہ سابق انگلش کپتان بین اسٹوکس کی موجودگی کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔یہ معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انگلینڈ کے نئے ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے حال ہی میں کھلاڑیوں پر زور دیا تھا کہ وہ میدان کے اندر اور باہر اپنے ملک کی بہترین نمائندگی کریں اور اچھے رول ماڈل بنیں۔انگلینڈ کی ٹیم گزشتہ کچھ عرصے سے میدان سے باہر تنازعات کا شکار رہی ہے۔ گزشتہ موسم سرما میں ہیری بروک کا نائٹ کلب کے سیکیورٹی گارڈ کے ساتھ واقعہ اور ایشز سیریز کے دوران کھلاڑیوں کی شراب نوشی کے واقعات سامنے آئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی

بعد ازاں بین اسٹوکس کی جانب سے ٹیم کے کرفیو کی خلاف ورزی بھی تنازع کا باعث بنی، جس کے بعد انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست، اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ اور برینڈن میک کولم کی ٹیسٹ کوچ کے عہدے سے برطرفی کا سامنا کرنا پڑا۔برائیڈن کارس اس سے قبل بھی تنازع کا شکار رہ چکے ہیں۔ انہیں 2024 میں ماضی میں کی جانے والی 303 بیٹنگز کے معاملے پر تین ماہ کی کرکٹ معطلی کا سامنا کرنا پڑا تھا، تاہم ان بیٹنگز میں شامل میچز میں وہ خود شریک نہیں تھے۔

موضوعات : carseecbengland
ShareSend

متعلقہ خبریں

England cricket team announced for Pakistan tour
تازہ ترین

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
Major blow for England ahead of Pakistan tour; Jos Buttler ruled out of tri-nation series.
تازہ ترین

دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جوز بٹلر سہ ملکی سیریز سے باہر

29 ستمبر , 2026
England fast bowler Mark Wood announces retirement from international cricket
تازہ ترین

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

22 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
Defeat in the Test series against England Aaqib Javed holds the captain and coach responsible.
تازہ ترین

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، عاقب جاوید نے کپتان اور کوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا

2 ستمبر , 2026
لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز

27 اگست , 2026
اگلی خبر
What could be the reason if a husband shoots his wife The accused in the Hana Javed murder case asks the plaintiffs

شوہر بیوی کو گولی مار دے تو کیا وجہ ہو سکتی ہے؟حنا جاوید قتل کیس کے ملزم کاطالبات سے سوال

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔