بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست دیدی

2 مہینے پہلے
A A
England defeated India in the third ODI as well.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھارت کوستائیس رنز سے شکست دیدی ، ، انگلینڈ نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، مقررہ 50اوورز میں 387رنز بنا دیئے، صرف تین وکٹیں گریں۔

انگلینڈ کی طرف سے بین ڈکٹ نے 135گیندوں پر 141رنز بنائے،جیکب 91رنز بنا کر کیچ دے بیٹھے،جو روٹ نے 74، جوش بٹلر نے 41رنز کی اننگز کھیلیں، ناٹ آؤٹ رہے۔

یہ بھی پڑھیں: ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

388رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 360رنز بنا پائی، روہت شرما نے110گیندوں پر 138رنز بنائے، کپتان شبمن گل 77رنز پر پویلین لوٹ گئے، ویرات کوہلی نے 74رنز کی اننگز کھیلی۔

انگلینڈ نے ون ڈے سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھارت کو چار صفر سے بدترین شکست دی۔

موضوعات : #englandindiavsengodi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
English players will not be seen in public under the influence of alcohol.
تازہ ترین

انگلش کھلاڑی شراب کےنشے میں پبلک میں نظرنہیں آئیں گے

10 جولائی , 2026
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen
تازہ ترین

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

17 جون , 2026
Decisive ODI Australia continues to bat against Pakistan
تازہ ترین

فیصلہ کن ون ڈے :آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

4 جون , 2026
Pak-Australia match likely to be affected by rain
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

4 جون , 2026
Pakistan loses to Australia in second match, series leveled at 1-1
تازہ ترین

پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے میچ میں شکست ،سیریز ایک ایک سے برابر

3 جون , 2026
اگلی خبر
Murder case of Group Captain Asim Tariq Accused remanded to 7-day physical custody.

گروپ کیپٹن عاصم طارق کا قتل کیس،ملزم کا7روزہ جسمانی ریمانڈ

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔