اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، عاقب جاوید نے کپتان اور کوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا

2 مہینے پہلے
A A
Defeat in the Test series against England Aaqib Javed holds the captain and coach responsible.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کی ذمہ داری کپتان بابر اعظم اور ہیڈ کوچ سرفراز احمد پر عائد کردی۔جیونیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے ٹیم میں ہونے والی غیر معمولی تبدیلیوں پر کہا کہ بعض معاملات سلیکٹرز کی ذمہ داری ہیں اور وہ اسکواڈ کی ذمہ داری لینے کو تیار ہیں۔

عاقب جاوید کے مطابق دورے کے دوران مطلوبہ ٹیم کمبی نیشن تشکیل نہیں دیا جا رہا تھا، اس حوالے سے ان کی کپتان بابر اعظم اور کوچ سرفراز احمد سے بھی بات ہوئی۔انہوں نے کہا کہ جب کوچ اور کپتان فیصلے نہیں کر پا رہے ہوں تو کسی نہ کسی کو ایکشن لینا پڑتا ہے، دنیا ہم پر اس لیے ہنس رہی ہے کیونکہ ہم مقابلہ ہی نہیں کر پا رہے۔

عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ حالیہ تبدیلیوں سے ٹیم کو واضح پیغام جائے گا کہ پلاننگ کے مطابق پلیئنگ الیون تشکیل دینا کپتان، کوچ اور مینجمنٹ کی بھی ذمہ داری ہے۔خیال رہے کہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان ابتدائی دو میچز میں شکست کھا چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

پی سی بی نے سیریز کے دوران ہی ہیڈ کوچ، بولنگ کوچ اور 7 کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا ہے۔

موضوعات : aaqibjavedenglandtestseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

England cricket team announced for Pakistan tour
تازہ ترین

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
Visits by former cricketers to the National Cricket Academy
تازہ ترین

سابق کرکٹرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دورے

1 اکتوبر , 2026
Major blow for England ahead of Pakistan tour; Jos Buttler ruled out of tri-nation series.
تازہ ترین

دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جوز بٹلر سہ ملکی سیریز سے باہر

29 ستمبر , 2026
England fast bowler Mark Wood announces retirement from international cricket
تازہ ترین

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

22 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
Jason Gillespie has once again lashed out at Pakistan cricket, identifying Aqib Javed as the root cause of the problems.
تازہ ترین

جیسن گلیسپی پھر پاکستان کرکٹ پر برس پڑے، عاقب جاوید کو مسائل کی جڑ قرار دے دیا

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Wedding ceremony targeted in US strike; 4 killed, several injured.

امریکی حملے میں شادی کی تقریب نشانہ بن گئی، 4 افراد شہید متعدد زخمی

یہ بھی پڑھیں

امریکی بحریہ کی پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

امریکی بحریہ کی پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

18 اکتوبر , 2026
سانحہ کارساز کو 19برس بیت گئے ،بلاول بھٹو کا دھماکے کےشہداء کو خراجِ عقیدت

سانحہ کارساز کو 19برس بیت گئے ،بلاول بھٹو کا دھماکے کےشہداء کو خراجِ عقیدت

18 اکتوبر , 2026
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

17 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔