بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایما زون کا بھارت میں 48ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
ایما زون کا بھارت میں 48ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )ایمازون کمپنی نے بھارت میں مجموعی طور پر 48 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا

چیف ایگزیکٹیو آفیسر اینڈی جیسی کا کہنا ہے،2026ء سے 2030ء تک اس سرمایہ کاری کا بڑا حصہ ای کامرس، مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ انفرااسٹرکچر کی توسیع پر خرچ کیا جائے گا۔

ایمازون 2030ء تک مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کے شعبے میں مزید 13 ارب ڈالرز لگائے گی جس کے بعد اس شعبے میں مجموعی سرمایہ کاری 21 ارب ڈالرز سے تجاوز کر جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: مئی 2025کے بعد بھارت اور پاکستان کے دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافہ۔سپری کی رپورٹ


منصوبے کے تحت بھارتی شہر ممبئی اور حیدرآباد میں ڈیٹا سینٹرز کی استعداد بڑھائی جائے گی، جس سے کاروباری اداروں، نئی کمپنیوں اور سرکاری اداروں کو جدید کلاؤڈ اور مصنوعی ذہانت کی سہولتیں میسر آئیں گی۔

موضوعات : Emma Zoneindiainvestment
ShareSend

متعلقہ خبریں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.
تازہ ترین

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.
تازہ ترین

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026
Private sector investment is crucial for economic growth, says Finance Minister.
تازہ ترین

نجی شعبے کی سرمایہ کاری معاشی ترقی کے لیے اہم ہے، وزیر خزانہ

4 ستمبر , 2026
Pakistan decides to increase private sector investment in the second phase of CPEC.
تازہ ترین

پاکستان کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ

3 ستمبر , 2026
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت
اہم ترین 3

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Take care of your children, this society is no longer safe.

اپنے بچوں کا خیال رکھنا ،یہ معاشرہ اب محفوظ نہیں

یہ بھی پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔