جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجنے والا ہے

4 مہینے پہلے
A A
Election chaos is set to erupt in Britain today
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجنے والا ہے ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی پارلیمنٹس اور انگلینڈ کی 136 کونسلوں کے نمائندوں کے انتخاب کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔5 ہزار 66 نشستوں کے لیے 25 ہزار سے زائد امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔
برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں اترے ہیں۔ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہوگی اور رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔ ووٹوں کی گنتی جمعہ کی صبح شروع ہوگی۔انتخابات کو برطانیہ کے سیاسی رخ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : #elecationpolingukelecation
ShareSend

متعلقہ خبریں

When will local government elections be held in Punjab The Election Commission will make a key decision today.
تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن آج اہم فیصلہ کرے گا

20 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections Sherry Rehman alleges polling delays and obstruction of PPP agents.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: شیری رحمان کے پولنگ میں تاخیر اور پیپلز پارٹی ایجنٹس کو روکنے کے الزامات

10 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections Polling postponed in Poonch and Palandri.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

7 اگست , 2026
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،21حلقوں میں پولنگ جاری
اہم ترین 2

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،21حلقوں میں پولنگ جاری

2 اگست , 2026
میر پور ڈویژن میں انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

میر پور ڈویژن میں انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

29 جولائی , 2026
نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی
اہم ترین 3

نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
Islamabad ready for talks once again

اسلام آباد ایک بار پھر مذاکرات کیلئے تیار

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔