جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن آج اہم فیصلہ کرے گا

2 مہینے پہلے
A A
When will local government elections be held in Punjab The Election Commission will make a key decision today.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پنجاب میں طویل عرصے سے زیرِ التوا بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے لیے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومت کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا ہے اور پولنگ کی تاریخ طے کرنے پر غور کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، جس میں پنجاب حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی بھی شرکت کرے گی۔پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن سے مشاورت کے لیے صوبائی وزراء پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے، جس کی سربراہی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کریں گے۔

کمیٹی میں وزیر مائنز اینڈ منرلز سردار شیر علی گورچانی، وزیر زراعت سید محمد عاشق حسین شاہ اور وزیر اسکول ایجوکیشن رانا سکندر حیات شامل ہیں، جبکہ چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں ریسٹورنٹس اور فوڈ چینز میں ڈیجیٹل رسید لازمی قرار

قانونی تقاضوں کے تحت بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے قبل صوبائی حکومت سے مشاورت ضروری ہے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کرلیا ہے اور انتخابی عمل آگے بڑھانے کی تیاری مکمل ہے۔پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی مدت 31 دسمبر 2021 کو ختم ہوئی تھی، جس کے بعد سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد مسلسل تاخیر کا شکار ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حالیہ پیش رفت کے بعد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد پولنگ کی تاریخ کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے۔

موضوعات : #elecationpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Clouds enter Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, rain in many areas
تازہ ترین

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بادلوں کی انٹری، کئی علاقوں میں بارش

7 اکتوبر , 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

5 اکتوبر , 2026
Election Commission proposes holding local government elections in Punjab on December 14.
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14دسمبر کو کرانے کی تجویز

3 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.
تازہ ترین

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Train service suspended in Balochistan for one day

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔