ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عید الفطر خوشیوں ،محبت اور شکرانے کا دن

6 مہینے پہلے
A A
Eid al-Fitr is a day of joy, love and gratitude.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) خوشیوں،محبت اور شکرانے کا دن آ گیا ۔۔ ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش وخروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے ،ملک بھر کی مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے ،ملکی سلامتی،ترقی اور امت مسلملہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں ،،عید کے پہلے دن کی خوشیوں اور روایتی سرگرمیوں پر مبنی یہ رپورٹ دیکھیے۔


ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جہاں علمائے کرام نے اپنے خطبات میں صبر، اخوت اور اتحاد کا پیغام دیا۔نماز عید کے بعد شہریوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد دی اور خوشیوں کا اظہار کیا
بچوں کے لیے عید کا دن کسی تہوار سے کم نہیں ہوتا ۔۔۔عید کی خوشیاں بچوں کے لیے خاص طور پر یادگار ہوتی ہیں۔بچے نئے کپڑے پہن کر پارکوں اور تفریحی مقامات کا رخ کرتے ہیں جبکہ بڑوں سے عیدی وصول کرتے ہیں۔


گھروں میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جہاں روایتی پکوان اور خاص طور پر میٹھی سویاں پیش کی جا رہی ہیں۔دوپہر اور رات کے وقت کے لیے بار بی کیو ،چکن پلاؤ ،ہانڈی اور چکن کڑاہی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ۔
شہر کے پارکس، تفریحی مقامات اور بازاروں میں بھی شہریوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو عید کی خوشیاں اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ منا رہے ہیں۔ملک بھر میں عید کے پہلے دن خوشیوں اور مسرت کا ماحول ہے اور شہری اپنے پیاروں کے ساتھ اس خوشی کے موقع کو بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔

موضوعات : #eid#eidulfitarRamzan
ShareSend

متعلقہ خبریں

A sadness hidden behind a smile, how do orphans spend Eid
تازہ ترین

مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ایک اداسی،یتیم بچوں کی عید کیسے گزرتی ہے؟

22 مارچ , 2026
Celebrate Eid but remember the poor too
تازہ ترین

عید منائیں مگر غریبوں کو بھی یاد رکھیں

22 مارچ , 2026
May the joys, sweetness and intimacy of Eid, make every moment memorable with cake
تازہ ترین

عید کی خوشیاں، مٹھاس اور اپنائیت،کیک کے ساتھ ہر لمحہ بن جائے یادگار

21 مارچ , 2026
Good News Eid al-Fitr on Friday Experts predict!
تازہ ترین

خوشخبری :: عید الفطر جمعہ کو؟ ماہرین کی پیشگوئی!

19 مارچ , 2026
Punjab Police prepares security plan for Moonlight and Eid-ul-Fitr
پاکستان

چاند رات اور عید الفطر کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

18 مارچ , 2026
When will the Eid al-Fitr moon be sighted
تازہ ترین

عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا ؟

13 مارچ , 2026
اگلی خبر
Eid dishes - a new challenge for women

عید کے پکوان ۔۔خواتین کیلئے نیا چیلنج

یہ بھی پڑھیں

Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026
Secret documents regarding Osama bin Laden and Al-Qaeda from before 911 released.

نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری

12 ستمبر , 2026
World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔