جمعہ , 30 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عید کے پکوان ۔۔خواتین کیلئے نیا چیلنج

7 مہینے پہلے
A A
Eid dishes - a new challenge for women
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) عید کی خوشیوں کے قریب آتے ہی ہر گھر میں دسترخوان سجانے کی تیاری عروج پر ہے۔،اس بار خواتین کے لیے پریشانی یہ ہے کہ وہ نہ صرف روایتی پکوان تیار کریں بلکہ نئے اور منفرد ڈشز کے ساتھ مہمانوں کو بھی خوش کریں۔
عید محض روایتی پکوان نہیں بلکہ کچن میں تخلیق اور نئے ذائقوں کا جشن بن گئی، مٹن بریانی، چکن کڑاہی یا ویجیٹیبل سپیشل ڈش ہو ، ہر ڈش میں ذائقہ اور پیشکش کا توازن رکھنا پڑتا ہے۔

میٹھے میں کیک، حلوہ، سویٹس اور فروٹ چاٹ کا الگ ہی رنگ ہے، ۔ روایتی حلوہ اور کھیر کے ساتھ رنگین کیک، فروٹ چاٹ اور خصوصی تھیم والے میٹھے بچوں اور نوجوانوں کے لیے کشش کا باعث بن رہے ہیں۔خواتین گھر میں نئے پکوان آزما رہی ہیں، آن لائن ریسپیز اور ویڈیو ٹیوٹوریلز کا سہارا لے رہی ہیں تاکہ ہر ڈش خاص اور منفرد ہو۔

عید صرف روایتی پکوان نہیں بلکہ نئے ذائقوں اور منفرد پریزنٹیشن کا وقت بھی ہے۔ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنی تخلیقی صلاحیتیں استعمال کریں۔ماہر خوراک کا کہنا ہے کہ عید کے کھانوں میں تنوع اور صحت دونوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔
عید کے پکوان صرف کھانے کے لیے نہیں، بلکہ یہ خاندان کے ساتھ خوشیوں اور محبت کا بھی ذریعہ ہیں۔نئے چیلنج کو قبول کریں اور اس عید دسترخوان کو رنگین اور لذیذ بنائیں!

ShareSend

متعلقہ خبریں

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت
پاکستان

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

29 اکتوبر , 2026
ریاست مخالف بیانات دینے والوں کو اب نوکری نہیں ملے گی، محسن نقوی
اہم ترین

ریاست مخالف بیانات دینے والوں کو اب نوکری نہیں ملے گی، محسن نقوی

29 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز

29 اکتوبر , 2026
اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کو چیلنج، اپوزیشن کے پاس حکومت بنانے کا موقع، عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلافات
تازہ ترین

اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کو چیلنج، اپوزیشن کے پاس حکومت بنانے کا موقع، عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلافات

29 اکتوبر , 2026
Our friendship with Türkiye transcends the boundaries of borders and generations, says Prime Minister Shehbaz Sharif.
تازہ ترین

ہماری اورترکیہ کی دوستی سرحدوں اور نسلوں کی حدود سے ماورا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

29 اکتوبر , 2026
پارلیمان طاقتور ہوگی تو ہم سب طاقتور ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 3

پارلیمان طاقتور ہوگی تو ہم سب طاقتور ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری

29 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
May the joys, sweetness and intimacy of Eid, make every moment memorable with cake

عید کی خوشیاں، مٹھاس اور اپنائیت،کیک کے ساتھ ہر لمحہ بن جائے یادگار

یہ بھی پڑھیں

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

29 اکتوبر , 2026
ریاست مخالف بیانات دینے والوں کو اب نوکری نہیں ملے گی، محسن نقوی

ریاست مخالف بیانات دینے والوں کو اب نوکری نہیں ملے گی، محسن نقوی

29 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز

سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز

29 اکتوبر , 2026
اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کو چیلنج، اپوزیشن کے پاس حکومت بنانے کا موقع، عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلافات

اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کو چیلنج، اپوزیشن کے پاس حکومت بنانے کا موقع، عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلافات

29 اکتوبر , 2026
Our friendship with Türkiye transcends the boundaries of borders and generations, says Prime Minister Shehbaz Sharif.

ہماری اورترکیہ کی دوستی سرحدوں اور نسلوں کی حدود سے ماورا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In