منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

عید کی خوشیاں، مٹھاس اور اپنائیت،کیک کے ساتھ ہر لمحہ بن جائے یادگار

4 مہینے پہلے
A A
May the joys, sweetness and intimacy of Eid, make every moment memorable with cake
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) عید کی مٹھاس کیک کے بغیر ادھوری ہے ، جوں جوں عید قریب آ رہی ہے، بازاروں کی رونقیں بڑھتی جا رہی ہیں، اور بیکریوں میں مصروفیت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔شہری عید کی خوشیوں کو مزید میٹھا بنانے کے لیے کیک کی بکنگ کروا رہے ہیں۔
بڑے شہروں کی بیکریوں پر کیک آرڈرز کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔چاکلیٹ، پائن ایپل، بلیک فاریسٹ اور کسٹرڈ کیکس کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے۔بیکرز کا کہنا ہے کہ عید سے چند روز قبل آرڈرز کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔


خاص ڈیزائن والے کیکس بھی اس بار توجہ کا مرکز ہیں۔بچوں کے کارٹون تھیم، فیملی سیلیبریشن اور عید اسپیشل ڈیزائنز کے ساتھ کیکس تیار کیے جا رہے ہیں۔ ایک بیکری مالک کا کہناہےعید کے موقع پر کیک کی ڈیمانڈ بہت بڑھ جاتی ہے، ہم دن رات کام کر رہے ہیں تاکہ ہر گاہک کو بروقت آرڈر فراہم کیا جا سکے۔”
عید کی خوشیاں ہوں یا مہمانوں کی آمد،کیک کے بغیر جشن ادھورا لگتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ فوڈ انڈسٹری میں عید کے موقع پر کاروبار میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے، جس سے معیشت کو بھی سہارا ملتا ہے۔

موضوعات : #eidcakeeidcakeeidulfitar
ShareSend

متعلقہ خبریں

A sadness hidden behind a smile, how do orphans spend Eid
تازہ ترین

مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ایک اداسی،یتیم بچوں کی عید کیسے گزرتی ہے؟

22 مارچ , 2026
Celebrate Eid but remember the poor too
تازہ ترین

عید منائیں مگر غریبوں کو بھی یاد رکھیں

22 مارچ , 2026
Eid al-Fitr is a day of joy, love and gratitude.
تازہ ترین

عید الفطر خوشیوں ،محبت اور شکرانے کا دن

21 مارچ , 2026
Good News Eid al-Fitr on Friday Experts predict!
تازہ ترین

خوشخبری :: عید الفطر جمعہ کو؟ ماہرین کی پیشگوئی!

19 مارچ , 2026
Punjab Police prepares security plan for Moonlight and Eid-ul-Fitr
پاکستان

چاند رات اور عید الفطر کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

18 مارچ , 2026
How are people preparing for Eid
تازہ ترین

لوگ عید کی تیاریاں کیسے کر رہے ہیں

9 مارچ , 2026
اگلی خبر
National cricketer Babar Azam became a cook on Eid

قومی کرکٹر بابراعظم عید پر کُک بن گئے

یہ بھی پڑھیں

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 جولائی , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 جولائی , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 جولائی , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English