اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا ؟

5 مہینے پہلے
A A
When will the Eid al-Fitr moon be sighted
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا ؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی۔
سپارکو کا کہنا ہے کہ شوال 1447ھ کا نیا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح 6:23 بجے پیدا ہوگا۔21 مارچ کو عیدالفطر ہونے کا امکان ہے۔


سپارکو کے مطابق 19 مارچ کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی۔ ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان تقریباً 28 منٹ کا فرق متوقع 19 مارچ کی شام شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔


سپارکو کی جانب سے بتایا گیا کہ متوقع طور پر یکم شوال 1447ھ ہفتہ 21 مارچ 2026 کو ہوگی۔شوال کے چاند کی حتمی رویت کا اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔

موضوعات : #eidulfitareidRamzan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Eid al-Adha, a festival of bonding and sharing happiness
تازہ ترین

عید قرباں، رشتوں کو جوڑنے اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار

27 مئی , 2026
عید کی چھٹیوں میں ہیٹ ویوکا الرٹ
پاکستان

عید کی چھٹیوں میں ہیٹ ویوکا الرٹ

21 مئی , 2026
عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟تاریخ سامنے آ گئی
پاکستان

عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟تاریخ سامنے آ گئی

30 اپریل , 2026
A sadness hidden behind a smile, how do orphans spend Eid
تازہ ترین

مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ایک اداسی،یتیم بچوں کی عید کیسے گزرتی ہے؟

22 مارچ , 2026
National cricketer Babar Azam became a cook on Eid
تازہ ترین

قومی کرکٹر بابراعظم عید پر کُک بن گئے

21 مارچ , 2026
Eid al-Fitr is a day of joy, love and gratitude.
تازہ ترین

عید الفطر خوشیوں ،محبت اور شکرانے کا دن

21 مارچ , 2026
اگلی خبر
اداکار شجاعت ہاشمی انتقال کر گئے

اداکار شجاعت ہاشمی انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیں

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English