منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس

3 مہینے پہلے
A A
Economy is moving in the right direction, says Finance Minister in post-budget conference
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہناہےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے ۔معاشی استحکام سے گروتھ کی جانب بڑھیں گے ۔وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں کہا بجٹ میں ایکسپورٹس اور ٹیکس کے نظام کے لیے کام کیا،ستر ارب روپے کی ایڈیشنل سبسڈی دی گئی،اس سال معاشی لحاظ سے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا ،آئی ٹی برآمدات چار ارب پچاس کروڑ ڈالر تک پہنچیں گی،وزیراعظم سمیت سب نے اتفاق کیا کہ سپر ٹیکس ختم ہونا چاہیئےزرعی شعبے کے لیے قرضوں کی فراہمی کا حجم بیس ارب سے تجاوز کر گیا۔

وزیر خزانہ نے کہا ہم نے کوشش کی کہ تنخوا دار طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں ،تنخواہ پر پانچ فیصد ٹیکس کو ایک فیصد کیا ،پندرہ فیصد کو تیرہ فیصد کیا۔

وزیر خزانہ نے کہا ہم نے کوشش کی کہ تنخوا دار طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں ،تنخواہ پر پانچ فیصد ٹیکس کو ایک فیصد کیا ،پندرہ فیصد کو تیرہ فیصد کیا۔

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ،یہ صنعت کار ،مزدور ،تنخواہ دار طبقے اور عام آدمی کا بجٹ ہے ،تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ریلیف دیا گیا۔

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہر دم تیار رہتے ہیں،بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا گیا ،وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا جیسے ہی گنجائش ہوئی ریلیف دیں گے،ایف بی آر کلچر تبدیل ہو چکا ہے۔

موضوعات : #economybudgetfinanceminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Private sector investment is crucial for economic growth, says Finance Minister.
تازہ ترین

نجی شعبے کی سرمایہ کاری معاشی ترقی کے لیے اہم ہے، وزیر خزانہ

4 ستمبر , 2026
The Invest Pak portal marks the beginning of a new era of investment Finance Minister.
تازہ ترین

انویسٹ پاک پورٹل سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ہے ،وزیر خزانہ

6 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Government and private sector employees beware! New tax on salary from July 1
تازہ ترین

سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

25 جون , 2026
Our efforts have borne fruit, the clouds of war have lifted in the region, says Finance Minister
تازہ ترین

ہماری کوششیں رنگ لائیں ،خطے میں جنگ کے بادل چھٹ گئے،وزیر خزانہ

20 جون , 2026
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

19 جون , 2026
اگلی خبر
Government's big announcement Now buying property will be easier

حکومت کا بڑا اعلان ،اب پراپرٹی خریدنا ہوگا آسان

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔