پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ذوالفقار میزائل کی گونج! اسرائیل اور امریکا کیلئے نیا خوفناک چیلنج

2 مہینے پہلے
A A
ذوالفقار میزائل کی گونج! اسرائیل اور امریکا کیلئے نیا خوفناک چیلنج
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز) آج ہم بات کریں گے ایک ایسے ہتھیار کی جو امریکہ اور اسرائیل کی راتوں کی نیندیں اُڑانے کے لیے کافی ہے!
جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں ایران کےذوالفقار میزائل کی، جو مختصر فاصلے کا بیلسٹک میزائل ہے، لیکن طاقت اور رفتار میں خطے کے کسی بھی دشمن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔
یہ میزائل 700 کلومیٹر کی رینج رکھتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ اسرائیل، یہاں تک کہ امریکی فوجی اڈوں کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔ صرف چند منٹوں میں ہدف تک پہنچنے کی صلاحیت، اور mach5 کی رفتار کے ساتھ، یہ میزائل خطے میں سب کے لیے ہلچل پیدا کر دیتا ہے۔


ذوالفقار کا ڈیزائن سادہ مگر مہلک ہے: ایک مرحلے کا سولڈ پروپیلنٹ، 10.3 میٹر لمبا اور 0.68 میٹر قطر، ہلکا کمپوزٹ فریم اور 4,620 کلوگرام لانچ وزن کے ساتھ، فوری نقل و حرکت کے لیے تیار۔
450 سے 600 کلوگرام تک کا وار ہیڈ، ہیوی ایکسپلوسیو، کلسٹر یا سب میونیشن لے جا سکتا ہے، اور INS/GPS گائیڈنس کے ذریعے 10 سے 100 میٹر کی درستگی حاصل کرتا ہے، یعنی ہدف کو سیدھا نشانہ بنانے کی صلاحیت۔


یہ میزائل پہلے ہی میدانِ جنگ میں استعمال ہو چکا ہے: 2017 میں داعش کے خلاف،اور 2020 میں امریکی فوجی اڈےالعدید پر نشانہ بنانے کے لیے۔
روس کو بھی 2024 ءمیںذوالفقار کی منتقلی ہوئی تاکہ یوکرین میں دفاعی طاقت مضبوط ہوتو سوال یہ ہے، اگر کوئی تنازعہ شروع ہوتا ہے، تو کیا امریکہ اور اسرائیل تیار ہیں اس مہلک میزائل کے ممکنہ تباہ کن حملے کا سامنا کرنے کے لیے؟ یہ صرف ایک انتباہ نہیں، بلکہ خطے کی سیاست اور دفاعی توازن کا کھیل بدلنے والا ہتھیار ہے۔

موضوعات : United StatesZulfiqar missile
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا کا سعودی عرب پر پاکستانی اور ترک دفاعی منصوبوں سے دور رہنے کیلئے دبائو
اہم ترین 3

امریکا کا سعودی عرب پر پاکستانی اور ترک دفاعی منصوبوں سے دور رہنے کیلئے دبائو

24 فروری , 2026
امریکا کے مثبت اشارے، ڈیل بھی ممکن، جنگ کی تیاری بھی مکمل، ایران کا بڑا اعلان!
اہم ترین 2

امریکا کے مثبت اشارے، ڈیل بھی ممکن، جنگ کی تیاری بھی مکمل، ایران کا بڑا اعلان!

23 فروری , 2026
ایران اپنے حساس فوجی مقامات کیساتھ کیا کر رہا ہے؟سیٹلائٹ تصاویر جاری
تازہ ترین

ایران اپنے حساس فوجی مقامات کیساتھ کیا کر رہا ہے؟سیٹلائٹ تصاویر جاری

20 فروری , 2026
امریکہ کا ایران پر حملہ کب؟ٹرمپ دو راہے پر، فیصلہ جلد متوقع، عالمی سطح پر ہلچل
اہم ترین

امریکہ کا ایران پر حملہ کب؟ٹرمپ دو راہے پر، فیصلہ جلد متوقع، عالمی سطح پر ہلچل

19 فروری , 2026
امریکہ ایران پر 800 جہازوں سے حملہ کریگا؟ ایران الرٹ، میزائل لاک
تازہ ترین

امریکہ ایران پر 800 جہازوں سے حملہ کریگا؟ ایران الرٹ، میزائل لاک

18 فروری , 2026
ایران نے جنگ کا بٹن دبا دیا؟ایران کی طاقت دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی!
تازہ ترین

ایران نے جنگ کا بٹن دبا دیا؟ایران کی طاقت دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی!

18 فروری , 2026
اگلی خبر
ICC changes schedule for T20 World Cup semi-finals

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل کردیا

یہ بھی پڑھیں

The US dollar is losing its status as a foreign exchange currency.

امریکی ڈالر زرمبادلہ کرنسی کی حیثیت کھونے لگا

20 اپریل , 2026
امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ،اسماعیل بقائی

20 اپریل , 2026
جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ،ایرانی صدر

20 اپریل , 2026
Babar Azam, the King of Records

ریکارڈز کا کنگ بابراعظم

20 اپریل , 2026
Spain opens its doors to Pakistanis

پاکستانیوں کیلئے اسپین کے دروازے کھل گئے

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔