ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران اپنے حساس فوجی مقامات کیساتھ کیا کر رہا ہے؟سیٹلائٹ تصاویر جاری

4 مہینے پہلے
A A
ایران اپنے حساس فوجی مقامات کیساتھ کیا کر رہا ہے؟سیٹلائٹ تصاویر جاری
Share on Facebookwhatsapp

تہران : (پاک ترک نیوز)امریکی حملوں کے خدشے کے پیشِ نظر ایران نے اپنے حساس فوجی مقامات پر حفاظتی اقدامات مکمل کر لیے ہیں، جن کی تازہ سیٹلائٹ تصاویر جاری کی گئی ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے بڑھتے ہوئے امریکی خطرے کے باعث اہم فوجی تنصیبات کے گرد قلعہ بندی کی ہے۔


ان اقدامات میں کنکریٹ ڈھانچوں کی تعمیر، سرنگوں کے داخلی راستوں کو چھپانا اور بمباری سے متاثرہ میزائل اڈوں کی مرمت شامل ہے۔ماہرین کے مطابق یہ وہی مقام ہے جسے اسرائیل نے 2024ء میں نشانہ بنایا تھا۔
تصاویر سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ ایران نے گزشتہ برس 12 روزہ جنگ کے دوران امریکی بمباری سے متاثرہ جوہری سائٹ کی سرنگوں کے داخلی راستے بند یا مضبوط کر دیے اور دیگر مقامات پر بھی دفاعی اقدامات کیے ہیں۔


جیسے کہ پارچین فوجی کمپلیکس،اصفہان کمپلیکس،رپورٹ کے مطابق نطنز کے قریب کمپلیکس جو ایران کا اہم فوجی مقام ہے، اس کے گرد بھی قلعہ بندی کی گئی ہے۔ایک اور میزائل اڈہ جو ایرانی شہر قم سے 40 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔ رائٹرز کے مطابق پرانی اور حالیہ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ یہاں بھی عمارت پر ایک نئی چھت نصب کی گئی ہے۔

موضوعات : iranUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
اہم ترین 3

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

4 جون , 2026
ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ
اہم ترین

ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ

4 جون , 2026
The enemy has been defeated by Iran on the battlefield, says Iranian Supreme Leader
تازہ ترین

دشمن میدانِ جنگ میں ایران سے شکست کھا چکا ہے،ایرانی سپریم لیڈر

4 جون , 2026
پابندیوں ،جنگ سے جو حاصل نہیں ہوا وہ مزید جنگ سے حاصل نہیں ہو گا ،عباس عراقچی
اہم ترین 2

پابندیوں ،جنگ سے جو حاصل نہیں ہوا وہ مزید جنگ سے حاصل نہیں ہو گا ،عباس عراقچی

3 جون , 2026
Heated debate on Iran policy in the US Senate, criticism of Marco Rubio
تازہ ترین

امریکی سینیٹ میں ایران پالیسی پر گرما گرم بحث،مارکو روبیو پر تنقید

3 جون , 2026
US Treasury Department imposes new sanctions on Iran
تازہ ترین

امریکی محکمہ خزانہ کی ایران پر نئی پابندیاں

3 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan next target Former Israeli Prime Minister sounds the alarm!

پاکستان اگلا نشانہ؟سابق اسرائیلی وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجادی!

یہ بھی پڑھیں

24 seats, 396 candidates, power struggle in Gilgit-Baltistan

24نشستیں ،396امیدوار ،گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

6 جون , 2026
China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

6 جون , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

6 جون , 2026
Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔