جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل کردیا

5 مہینے پہلے
A A
ICC changes schedule for T20 World Cup semi-finals
Share on Facebookwhatsapp

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026کے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل کردیا ۔

تفصیلات کےمطابق سری لنکا کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر پاکستان سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے یا نہ کرے کولمبو میں کھیلا جائے گا چاہئے بھارتی ٹیم مد مقابل ہو یا کوئی اور ہو ۔
آئی سی سی نے تمام سٹیک ہولڈرز کو بھیجے گئے اعلامیے میں سیمی فائنلز کے انتظامات کی وضاحت کردی ہے ۔


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق مخصوص شرائط کے مطابق پہلا سیمی فائنل کولمبو یا کولکتہ میں ہو گا ۔
پاکستان کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر 4مارچ کو سیمی فائنل ون کھیلا جائے گا ۔اگر سیمی فائنل میں پاکستان جگہ بنانے میں ناکام رہتا ہے اور سری لنکا کوالیفائی کر جاتا ہے تو بھارت کے علاوہ جو بھی ٹیم ہو گا تو سیمی فائنل ون کولمبو میں ہی کھیلا جائے گا ۔


اگر پاکستان اور سری لنکا دونوں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو جاتے ہیں تو سیمی فائنل ون کولکتہ جبکہ سیمی فائنل ٹو ممبئی میں کھیلا جائے گا ۔
بھارت کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے کی صورت میں وہ ممبئی میں کھیلے گا تاہم اگر اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوا تو میچ کولمبو منتقل ہو جائے گا ۔

موضوعات : iccpakvsind
ShareSend

متعلقہ خبریں

Player of the Month nominations announced
اہم ترین 3

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

13 جولائی , 2026
Women's World Cup final tomorrow; England determined to win the trophy after 17 years.
تازہ ترین

ویمنزورلڈ کپ فائنل کل ، انگلینڈ 17سال بعد ٹرافی جیتنے کیلئے پرعزم

4 جولائی , 2026
Football World Cup Belgium defeated Senegal.
اہم ترین 3

ورلڈ کپ فٹبال ،بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دیدی

2 جولائی , 2026
Pakistan Women's Team Comes Inside Critical for Eating Fast Food
تازہ ترین

فاسٹ فوڈ کھانے پر پاکستان ویمن ٹیم تنقید کی زد میں آ گئی

22 جون , 2026
Women's World Cup India wins, Pakistan defeats
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،بھارت جیت گیا ،پاکستان کو شکست

15 جون , 2026
Women's T20 World Cup Traditional rivals Pakistan and India face off today
تازہ ترین

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مد مقابل

14 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan and England face off in crucial Super Eight match today, Shaheens need a must-win

پاکستان اور انگلینڈ سپر ایٹ کے اہم میچ میں آج مد مقابل ،شاہینوں کو لازمی فتح درکار

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English