جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

امریکا کا سعودی عرب پر پاکستانی اور ترک دفاعی منصوبوں سے دور رہنے کیلئے دبائو

7 مہینے پہلے
A A
امریکا کا سعودی عرب پر پاکستانی اور ترک دفاعی منصوبوں سے دور رہنے کیلئے دبائو
Share on Facebookwhatsapp

ریاض: (پاک ترک نیوز)غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے سعودی عرب پر دباؤ بڑھا دیا ہے کہ وہ پاکستان اور ترکیہ کے لڑاکا طیاروں کے منصوبوں سے خود کو الگ رکھے۔
واشنگٹن سعودی عرب کی جانب سے دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے نئے شراکت دار تلاش کرنے کی کوششوں پر ناخوش دکھائی دیتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ دیگر ممالک خصوصاً ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے امریکی اسلحہ کی برآمدات کو متاثر کریں گے۔ سعودی عرب کے حالیہ دورۂ واشنگٹن کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مملکت کو ایف-35 طیاروں کی فروخت اور ایک بڑے دفاعی معاہدے کی تصدیق کی، تاہم اس کے باوجود امریکی سفارت کار ریاض سے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ عسکری و تکنیکی روابط کی مکمل تفصیلات طلب کر رہے ہیں۔
اس خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ واشنگٹن پہلے ہی سعودی عرب سے یہ یقین دہانی حاصل کر چکا ہے کہ وہ پاکستان کے جے ایف-17 تھنڈر طیارے خریدنے کا ارادہ ترک کر دے گا۔
اس سے قبل یہ امکان بھی زیر غور تھا کہ ان طیاروں کی فراہمی کے بدلے اسلام آباد کے قرضے معاف کیے جائیں، مگر امریکی دباؤ کے بعد یہ عمل روک دیا گیا۔
اس وقت امریکا کی سب سے بڑی تشویش سعودی عرب کی ترکیہ کے پانچویں نسل کے لڑاکا طیارے KAAN فائٹر جیٹ پروگرام میں ممکنہ شمولیت ہے۔
ریاض نے اب تک واشنگٹن کو اس منصوبے سے علیحدگی کی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی۔امریکی محکمہ دفاع کا مؤقف ہے کہ ترک طیاروں کی خریداری کی ضرورت نہیں کیونکہ سعودی فضائیہ پہلے ہی F-15 اور یورو فائٹر ٹائفون جیسے جدید طیاروں سے لیس ہے۔
وائٹ ہاؤس کی بنیادی شکایت یہ ہے کہ جو سرمایہ ترک KAAN منصوبے میں لگایا جا سکتا ہے وہ دراصل امریکی اسلحہ کی خریداری کے بجٹ سے نکالا جائے گا۔ ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش ہے کہ سعودی عرب کے لیے امریکا ہی واحد اور سب سے بڑا دفاعی سپلائر بنا رہے۔

موضوعات : pakistanSaudi ArabiaturkeyUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری
تازہ ترین

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
بینکوں نے غیر کلیم شدہ رقوم اسٹیٹ بینک کے حوالے کر دیں، اپنی رقم کیسے حاصل کریں؟

بینکوں نے غیر کلیم شدہ رقوم اسٹیٹ بینک کے حوالے کر دیں، اپنی رقم کیسے حاصل کریں؟

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In