منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اساتذہ کیلئے ای بائیک اسکیم ،اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

4 مہینے پہلے
A A
E-bike scheme for teachers, complete procedure for applying
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت کا اساتذہ کے لیے بڑا اقدام۔ سفری سہولت میں آسانی کے لیے ای بائیک اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اساتذہ اب بلاسود اقساط پر اپنی ای بائیک حاصل کر سکیں گے، اساتذہ کو جدید اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کی جائے گی۔
سی ایم پنجاب ای بائیک ٹیچر اسکیم کیلئے آن لائن درخواستیں جلد شروع ہونگی،اساتذہ پنجاب ٹیچرز فاؤنڈیشن ویب سائٹ کے ذریعے اس کے لئے اپلائی کرسکیں گے۔


درخواست کیلئے سی این آئی سی،سروس سرٹیفکیٹ اور ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہوگا،ای بائیک اسکیم کیلئے پاسپورٹ سائز تصویر بھی درکار ہوگی،درخواست جمع کروانے کے بعد تصدیقی سلپ ڈاؤن لوڈ کرنا لازمی ہوگا،تصدیق کے بعد پنجاب ٹیچرز فاونڈیشن کی جانب سے ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔
پنجاب ای بائیک اسکیم میں بائیک کی قیمت 2 سے اڑھائی لاکھ روپے تک ہوگی جس میں حکومت کی جانب سے 30 سے 40 فیصد سبسڈی فراہم کی جائے گی اورباقی رقم اساتذہ آسان اقساط میں 2 سے 3 سال میں ادا کریں گے۔
ای بائیک کی ماہانہ قسط 3600 سے 4200 روپے تک متوقع ہے،اساتذہ کیلئے اسکیم کے تحت بلاسود اقساط میں ای بائیک حاصل کرنا ممکن ہوگا۔


حکام کے مطابق درخواستوں کی تصدیق کے بعد اساتذہ کو ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔ اس اسکیم کے تحت اساتذہ آسان اقساط میں بلاسود ای بائیک حاصل کر سکیں گے، جس سے نہ صرف سفری اخراجات کم ہوں گے بلکہ ماحول پر مثبت اثرات بھی مرتب ہوں گے۔
پنجاب حکومت کا یہ اقدام اساتذہ کے لیے سہولت کے ساتھ ساتھ جدید ٹرانسپورٹ کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے دیکھنا یہ ہے کہ کتنی جلد اس اسکیم پر عملدرآمد شروع ہوتا ہے۔

موضوعات : #ebikesgovermnet
ShareSend

متعلقہ خبریں

A new trend among solar consumers—a new challenge for the government
تازہ ترین

سولر صارفین کا نیا رجحان، حکومت کے لیے نئی آزمائش؟

7 اگست , 2026
Decision to close or merge another 555 government schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں مزید 555 سرکاری اسکول بند یا ضم کرنے کا فیصلہ

31 جولائی , 2026
'Zero Begging' initiative launched in Punjab; decision taken to rehabilitate deserving beggars.
اہم ترین 3

پنجاب میں زیرو بیگنگ منصوبے کا آغاز، مستحق گداگروں کی بحالی کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
The federal government's debt has reached Rs 8.2 trillion.
تازہ ترین

وفاقی حکومت کا قرض 82 کھرب روپے تک پہنچ گیا

8 جولائی , 2026
Why are e-bikes catching fire
تازہ ترین

آخر ای بائیکس میں آگ کیوں لگ رہی ہے؟

16 جون , 2026
وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
اہم ترین

وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

12 جون , 2026
اگلی خبر
Strait of Hormuz may remain closed for 6 months

آبنائے ہرمز6 مہینےتک بند رہنے کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
Major military reshuffle in Iran

ایران میں بڑے پیمانے پر عسکری تبدیلیاں

10 اگست , 2026
Powerful 7.4 magnitude earthquake hits the Colombian city of Cali; widespread panic ensues.

کولمبیا کے شہر کیلی میں 7.4شدت کا طاقتور زلزلہ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

10 اگست , 2026
The Earth is spinning rapidly; why, then, do we not feel it

زمین تیز رفتاری سے گھوم رہی ہے، پھر ہمیں اس کا احساس کیوں نہیں ہوتا؟

10 اگست , 2026
دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔