جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مذاکرات کی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے، علامہ ناصر عباس

1 دن پہلے
A A
A meeting with the PTI founder is essential for the success of negotiations, says Allama Nasir Abbas.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کے گھر وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق کردی۔علامہ ناصر عباس نے کہا کہ پارلیمنٹ میں مذاکرات سے قبل بیرسٹر گوہر کے گھر محسن نقوی سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں طلال چوہدری بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے ملاقات کے دوران کہا کہ وعدہ کریں اور لکھ کر دیں کہ آپ یہ نہیں کریں گے۔ بیرسٹر گوہر کے گھر ملاقات کا مقصد یہ تھا کہ کوئی مشترکہ ایجنڈا طے ہوسکے۔

علامہ ناصر عباس نے کہا کہ اگر سکیورٹی کے مسائل کو سیاسی مسائل کے ساتھ نہ ملایا جاتا تو مذاکرات میں پہلا قدم اٹھ گیا تھا۔ محسن نقوی سے مذاکرات کامیاب بنانے کے لیے بات چیت ہوئی تھی۔اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ مذاکرات ختم ہونے کے بعد میرا کسی سرکاری عہدیدار سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان خیبر پختونخوا کے حالات سے واقف ہیں، ہم مولانا کو صرف آل پارٹیز کانفرنس میں دعوت دینے کے لیے گئے تھے۔علامہ ناصر عباس کے مطابق جب مذاکرات کی میز پر بیٹھے تو دہشت گردی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل کردیا گیا۔ بیرسٹر گوہر نے اس پر ناراضی کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر سکیورٹی کے معاملات پر بات کرنی تھی تو پہلے بتایا جاتا۔

یہ بھی پڑھیں: احسن بھون سمیت پاکستان بار کونسل کے تمام کامیاب ممبران کی ڈگریاں اصلی قرار

انہوں نے کہا کہ شاید ہمیں مذاکرات سے پہلے ایجنڈا لے لینا چاہیے تھا۔علامہ ناصر عباس نے واضح کیا کہ مذاکرات کی کامیابی کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے، اگر بانی پی ٹی آئی توثیق نہ کریں تو مذاکرات بے معنی ہیں۔

موضوعات : allamnasirabbasgovermnet
ShareSend

متعلقہ خبریں

Second round of government-opposition talks today, final decisions likely
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور آج، حتمی فیصلوں کا امکان

3 اکتوبر , 2026
Negotiations between the government and PTI begin
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع

2 اکتوبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.
تازہ ترین

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026
Decision to digitize asset declarations of government officials.
پاکستان

سرکاری افسران کے اثاثوں کے گوشوارے ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

17 ستمبر , 2026
Parliamentary inquiry into the PIMS incident Government seeks nominations from all parties.
تازہ ترین

سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات، حکومت نے تمام جماعتوں سے نام طلب کرلیے

31 اگست , 2026
Sindh government decides to crack down on public service vehicles.
تازہ ترین

سندھ حکومت کا پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

21 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan Women's Cricket Team's spinner Sadia Iqbal undergoes surgery on her left knee

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری

یہ بھی پڑھیں

Indonesia has become the first Islamic country to possess a naval fleet.

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

9 اکتوبر , 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

9 اکتوبر , 2026
Rs 144 billion in taxes collected from the salaried class in three months; tax contributions from the shopkeeper and real estate sectors lagged behind.

تنخواہ دار طبقے سے 3ماہ میں 144ارب روپے ٹیکس وصول ،دکاندار اورجائیداد کے شعبے کا ٹیکس پیچھے رہ گیا

9 اکتوبر , 2026
New center in the UK for drone procurement and control

برطانیہ میں ڈرونز کی خریداری اور کنٹرول کے لیے نیا مرکز

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔