ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز6 مہینےتک بند رہنے کا خدشہ

5 مہینے پہلے
A A
Strait of Hormuz may remain closed for 6 months
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) پینٹا گون کی امریکی کانگریس کو بریفنگ میں بتایا گیا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے میں چھ ماہ لگ سکتا ہے ۔
پینٹا گون کی امریکی کانگریس کو بریفنگ میں کے دوران کہا گیا کہ ایسی کسی بھی صفائی یا آپریشن کا آغاز اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی یا ممکنہ تنازع مکمل طور پر ختم نہ ہو جائے، اس صورتحال کے باعث عالمی توانائی اور تجارتی راستوں پر اثرات رواں سال کے آخر یا اس سے آگے تک برقرار رہ سکتے ہیں۔


پینٹاگون نے بریفنگ میں متنبہ کیا ہے کہ جنگ کے معاشی اور سیاسی اثرات انتہائی بڑے ہو سکتے ہیں ۔ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز ایک سے چھ ماہ بند رہ سکتی ہے، ایران ہرمز کو طویل عرصے تک بند رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات : #usiran #americaStraitofHormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Talks between Iran and Oman on safe maritime traffic in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمد و رفت پر مذاکرات

26 ستمبر , 2026
Iran's decision to establish a 'no-go zone' outside the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
Iran maintains control over the Strait of Hormuz; threatens US with a severe military response.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، امریکا کو سخت فوجی جواب کی دھمکی

2 ستمبر , 2026
Iran has placed demands before the US to open the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے

19 اگست , 2026
Trump claims complete control over the Strait of Hormuz.
اہم ترین

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

13 اگست , 2026
The ceasefire could be extended if Iran rolls back its nuclear program and opens the Strait of Hormuz Report.
تازہ ترین

ایران ایٹمی پروگرام رول بیک اور ہرمزکھول دے توجنگ بندی میں توسیع ہو سکتی ہے۔رپورٹ

10 اگست , 2026
اگلی خبر
Big drop in gold price

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

یہ بھی پڑھیں

President Trump shared Prime Minister Shehbaz Sharif's statement, endorsing Pakistan's stance regarding Indian provocation.

صدر ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان شیئر کردیا، بھارتی اشتعال انگیزی پر پاکستان کے مؤقف کی تائید

26 ستمبر , 2026
Drug dealer Anmol, alias Pinky, and accomplice Sameer indicted in a narcotics case.

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور ساتھی سمیر پر منشیات کیس میں فردِ جرم عائد

26 ستمبر , 2026
Progress on Sustainable Development Goals is slow; strong global cooperation is needed Prime Minister.

پائیدار ترقی کے اہداف پر پیش رفت سست، مضبوط عالمی تعاون کی ضرورت ہے، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir meets Saudi Defense Minister; joint resolve expressed against attacks on Makkah Al-Mukarramah.

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، مکہ مکرمہ پر حملوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار

26 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf decides not to call off the long march; announces plans to mobilize convoys from across the country on October 4.

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ختم نہ کرنے کا فیصلہ، 4 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے نکالنے کا اعلان

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔