پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاسپورٹ نظام میں ڈیجیٹل تبدیلی،اب پاسپورٹ 14روز میں گھر بیٹھے ملے گا

4 مہینے پہلے
A A
Digital change in passport system, now passport will be available at home in 14 days
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاسپورٹ کے نظام میں ڈیجیٹل تبدیلی کی تیاری مکمل کر لی گئی۔۔ پاسپورٹ دفاتر میں مکمل کیش لیس نظام رائج ہو گا اب 21 دن کے بجائے 14 روز میں فراہم کردیا جائے گا۔
بزنس کیٹگری پاسپورٹ کے اجرا کے لیے ورکنگ پیپر اور تیاری شروع کردی گئی ہے اور گھر میں پاسپورٹ ڈلیوری کے نظام کو مؤثر بنایا جائے گا۔15 یوم میں پاسپورٹ دفاتر کو کیش لیس نظام رائج کرنے کی ہدایت کردی گئی ،حکومتی اقدام کے نتیجے میں کے نتیجے میں کیش ادائیگی ختم ہونے سے ایجنٹ مافیا کا خاتمہ ہوگا۔
ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے آئی ٹی ماہرین کے اشتراک سے پاسپورٹ درخواستوں کے عمل کا جامع جائزہ مکمل کر لیا ۔درخواست جمع کروانے سے لے کر پاسپورٹ کے اجرا تک کے تمام مراحل جدید تقاضوں کے مطابق ہوں گے ۔


فیصلہ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں کیا گیا، جس میں ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے متعدد اصلاحات کی منظوری دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ



اجلاس میں یہ طے پایا عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ڈیجیٹل شکایت مراکز قائم کیے جائیں گے، جبکہ مجموعی طور پر امیگریشن اور پاسپورٹ کے نظام کو بھی ڈیجیٹائز کیا جائے گا۔
مجوزہ اصلاحات کے تحت ایک نئی موبائل ایپ متعارف کروائی جائے گی، جس کے ذریعے شہری آن لائن شکایات اور سوالات جمع کرا سکیں گے۔ اس سے ردعمل کا وقت کم ہوگا اور دستی ( عمل پر انحصار بھی کم ہوگا۔


اس اقدام کا مقصد ٹیکنالوجی کے ذریعے سہولت، آسانی اور بہتر رسائی فراہم کرنا ہے تاکہ درخواست دہندگان کو بہتر خدمات مل سکیں۔ڈی جی پاسپورٹ کا کہنا ہے محکمہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، اور 24 گھنٹے فعال ڈیجیٹل خدمات کے منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

موضوعات : #passportdigitalissuesvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council
تازہ ترین

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم
تازہ ترین

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
SECP introduces new digital framework for capital market investment.
تازہ ترین

ایس ای سی پی کا کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے نیا ڈیجیٹل فریم ورک متعارف

29 اگست , 2026
We want to make Punjab a hub of modern technology and the digital economy, says Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز

29 اگست , 2026
USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.
تازہ ترین

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

25 اگست , 2026
برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی
تازہ ترین

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

13 اگست , 2026
اگلی خبر
PSL final Peshawar Zalmi decides to bowl against Hyderabad

پی ایس ایل فائنل ،پشاور زلمی کا حیدر آباد کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Alarm bells ring for over 13,000 glaciers in Pakistan.

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز خطرے کی گھنٹی

7 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔